نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    آپ شامل تو نہیں نہ کھیل میں ؟
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    آدھا گھنٹا گھر تک پہنچنے میں لگ جائے گا ۔ آج جلد فارغ ہو گیا ۔ خلاف توقع ۔ ملتے ہیں کچھ بریک کے بعد ۔
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    پیچیدہ نہیں بلکہ آتشیں ۔ :LOL:
  4. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    بلکہ مجھے تو ھ زیادہ مناسب لگا کیونکہ ہ لفظ کے آخر میں ہو تو دب جاتا ہے آواز ظاہر ہونے میں جیسے کہ "کہ" اور مردانہ کو مردانا بولا جانا ۔دلدادہ کو دلدادا ۔ پارہ کو پارا کہا جانا ۔ ھ کو بہتر اس لیے کہا کہ یہ ہ کی بجائے کچھ بولے جانے والے تلفظ سے قریب ہو ۔ مینھ۔ یہاں ھ کو ذرا واضح پروناؤنس کیا...
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    چلو آج کسوٹی کا لائٹ وزژن کھیل لیتے ہیں ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    اگر اپنے عثمان بھی آجائیں تو اور اچھا ہو ۔
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    ممکن ہے کہ کچھ مختلف لہجہ مختلف جگہوں میں رائج ہو ۔ میں نے تو مینھ اس طرح سنا ہے کہ جیسے "میں +ھ" لیکن یہ میں خود والا میں نہیں بلکہ اندر والا میں ہے یعنی کراچی میں ، لاہور میں گھر میں وغیرہ لیکن یہ مینھ بادلوں سے جتنا برسنا تھا کتابوں میں برس چکا اب بادلوں سے بس بارش ہی ہو تی ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    یہی وجہ ہے کہ لغات میں لفظ کے استعمال میں اشعار بطور تمثیل اور بطور دلیل شامل کیے گئے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    کیا مزید بل آگئے ؟ :)

    کیا مزید بل آگئے ؟ :)
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کل میرا ویک اینڈ ہے ۔ لیکن شاید پانچ چھے بجیں ۔
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    اس سے بہتر ہے کہ ہار ہی جائیں ۔ کوئی بڑا مسئلہ تو نہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    پٹھا بھلے ہی کھنچتا رہے ۔کھیل تو جاری رہتا ہے ۔ :LOL:
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    ختم اس وقت ہوتا ہے جب آپ نام بتا دیں ۔ جبکہ میں نے نام بتایا نہیں پوچھا تھا ۔ یہ دو الگ باتیں ہیں ۔ :LOL:
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    ایک سال 1941 میں جواب واضح ہو چکا تو پھر دوسرے امکانات عملی طور پر صفر ہو گئے ۔ اب کیا باقی رہا جو کھینچا جائے ۔
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    آپ نے اچھا قول نبھایا ۔ شخصیت کے حوالے سے ۔ اچھی شخصیت تھی ۔
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    شکریہ فہد اشرف اور علی وقار دوستوں کی اچھی شراکت میں اچھا کھیل چلا ۔
  18. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    بیس سوال تک تو اجازت ہے ۔
Top