نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وسط ایشیا والے سوال11 کے ضمن میں ایک سوال۔ نورالدین اور باپ عماد الدین زنگی حلبی تھے ۔ کیا یہ وسطی ایشیا میں نہیں آئے گا ؟ ان کی حکومت کی بنیاد بھی حلب (الیپو) شہر میں پڑی جو عراق میں ہے ۔ جو صلیبی جگ کے بعد پھیلی ۔
  2. سید عاطف علی

    اپنی اپنی گاڑی

    اوہ ۔ افسوس ۔یہ کب کا ماڈل تھا ؟ اور پانی کتنا گہرا ہوگا ؟ لیکن یہ تو اچھا ہی ہوا شاید یا نہیں؟
  3. سید عاطف علی

    اپنی اپنی گاڑی

    ہیں یہ ! وفات کیا مطلب ؟ طبعی ؟ حادثاتی ؟ یا کچھ اور ؟
  4. سید عاطف علی

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    محمد عمر بھائی آپ کو اس زمرہ کی ادارت بہت مبارک ہو ۔اور فرائض کی ادائیگی کے لیے نیک خواہشات ۔
  5. سید عاطف علی

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    مجھے بھی اپنے آپ سے یہی خدشہ تھا اور ہے ۔ محمد تابش صدیقی :)
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہم نے اپنا حق معاف کیا ہے ۔۔ باقی زیک جانیں
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    میں نے تو بھی تک نہیں دیکھا بھئی ! ویسے شکریہ !
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    کارنامے ہی اتنے شاندار رہے !
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چلو آنسو پنچھ جانے اور دلدّر دور ہو جانے پر کیا خبر لیں ! جانے دو !
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    مبارک ہو علی وقار ۔ اور راحل بھائی کو بھی ! اب تشریف لائیے محمد عبدالرؤوف صاحب آپ کے لیے بہت سارا گھی شکر تیار ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پھڑیا گیا جے ۔ :) دیکھو میں نے پنجابی بولی ۔
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    ابھی تک کا آخری سوال ۔ 17۔ کیا اُن کا انتقال بارہویں صدی عیسوی میں ہوا؟
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ارے پیاری بٹیا تم کیا جانو! روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھے اے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے !!!
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    ازراہ تفنن تھا بھئی ۔ محمد عبدالرؤوف مخاطب تھے اصل میں !!!
Top