مارا زمانے نے اسد اللہ خاں تمہیں
وہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی ؟
جی چاہتا ہے کہ یہاں اسد اللہ خاں کی جگہ سید عاطف علی رکھ دوں ۔
بھئی کیا کہیں جب تک علم حاصل کرنے اور مہم جوئی کے شوق تھے تو زندگی نے بقا کی جدو جہد میں کچھ ایسا موقع نہیں دیا۔
اب ولولے تو رخصت ہوئے لیکن طبیعت کو علم اور ہمت...