اختر شیرانی کا کا کلام مدت پہلے پڑھا تھا ۔ ایک ماحول اور خاص سماں باندھنے کی مہارت میں واقعی ید طولیٰ رکھتے ہیں (ن م راشد بھی اس میں خوب ماہر ہیں ) ۔ لیکن یاد پڑتا ہے کہ اس طرح کے کئی آزاد اور طبع زاد قسم کے نمونے موجود تھے کلام میں ۔ آزاد ہی کہلائیں گے اکثر ان میں البتہ ایک گونہ پابندی بھی...