آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی ٹیم
1 Imam-ul-Haq, 2 Azhar Ali, 3 Haris Sohail, 4 Asad Shafiq, 5 Babar Azam, 6 Sarfraz Ahmed (capt, wk), 7 Shadab Khan, 8 Faheem Ashraf, 9 Mohammad Amir, 10 Rahat Ali, 11 Mohammad Abbas
کچھ دن قبل فہد اشرف بھائی نے پوچھا کہ اترولہ میں کس سکول سے تعلیم حاصل کی۔ اس وقت تو معلوم نہ تھا۔ آج ابو سے پوچھا تو انھوں نے سرٹیفکیٹ نکال کر دکھایا۔ :)
سکول کا نام ہے کنگ جارج انگلش ہائی سکول اترولہ (گونڈہ)
کل ہی ایک ویڈیو فیس بک پر نظر سے گزری تھی، اب مل نہیں رہی۔
اس میں دو گاڑی والے روڈ پر ایک دوسرے سے لڑنے کے لیے نکلتے ہیں، ایک دو دفعہ دھکے دیتے ہیں۔ پھر ایک بندہ اپنی گاڑی کی ڈگی سے punching bag نکالتا ہے، اور اسے دو تین لگاتا ہے، دوسرے بندے کو بھی آفر کرتا ہے، وہ بھی دو تین لگاتا ہے۔ دونوں ہاتھ...
ویسے ہی اتنی تعریف ہو چکی ہے قوانین کی۔ قوانین پڑھ کر جو داد دینے کی خواہش پیدا ہوئی تھی، ساتویں صفحہ تک معدوم پڑ چکی ہے۔
لہٰذا پھیکی داد پر گزارا کریں۔
بھئی بہت خوب۔
تکمیلِ ثنا کر دے یہ انساں میں نہیں دم
ذات ایسی، صفات ایسی تری جانِ دو عالم
در زمرۂ خاصانِ خدا سب سے معظم
وہ رحمتِ دارین ہے وہ خیرِ مجسم
وہ منبعِ ہر علم وہ گنجینۂ حکمت
دنیا کا معلِّم ہے وہ ہے رب کا معلَّم
کیوں کیف نہ ہو کیوں نہ کرے صبح یہ چم چم
وہ عالمِ ظلمات میں آیا تھا سحر دم
ہر قولِ نبیؐ...