ایک صاحب نے عِلۡم کو عَلَم کے وزن پر باندھا ہوا تھا۔ توجہ دلائی تو کہتے ہیں کہ عروض ڈاٹ کام پر ٹھیک آ رہا یے۔
پھر ان کو سمجھایا کہ بھائی عروض پر دونوں الفاظ موجود ہیں، وہ شعر کا مطلب سمجھ کر درست لفظ کا چناؤ نہیں کر سکتا۔ جو وزن پر بیٹھتا ہے، اسے اٹھا لیتا ہے۔