نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    مصباح الحق ان کی مجبوری بن گیا تھا، ورنہ ابھی پاکستان اپنا ٹیسٹ سٹیٹس بچا رہا ہوتا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گل ای مک گئی
  3. محمد تابش صدیقی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    لگتا ہے کہ محفل میں ایک مجھے ہی کریلے پسند نہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سب سے آسان حل یہ ہے کہ ہفتہ یا مہینہ میں ایک دفعہ ان سارے میسیجز کو سیلکٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا جائے۔ رفتہ رفتہ عادت بن جائے گی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سیل بمعنی موبائل فون
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    مراسلے بھی تو ایسے ہوں کہ حذف کرنے کی نوبت نہ آئے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    نہ چھیڑ ملنگاں نوں
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمت کر کے دیکھ تو لی ہے سینیٹ میں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    بہت شکریہ تمام احباب کا۔ استادِ محترم کو خصوصی دعوت ہے، کہ انھوں نے مبارکباد پندرہ ہزاری تک موقوف کی ہوئی تھی۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    استانی کو اکیس توپوں کی سلامی۔ جنھوں نے پوسٹ کیا ہے، ان کے بقول یہ ایک مشہور پرائیویٹ سکول چین کی ٹیچر کا حال ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہمیں امید ہے کہ یہ آپ نے سنجیدگی سے لکھا ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    شوکت عزیز وزیرِ خزانہ نہیں رہے۔ بطورِ وزیرِ اعظم ہی وارد ہوئے تھے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    مگر پھر شروع کے کچھ نشانے بھی ٹھیک نہ لگیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    کوئی نہ کوئی گیدڑ سنگھی ہے ان کے پاس۔ کوئی کہتا ہے کہ چھرا الٹا ڈال دیتے ہیں، کوئی کہتا ہے کہ مقناطیس لگا ہوتا ہے بورڈ کے پیچھے۔ و اللہ اعلم :)
  16. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    میں ایک دفعہ پھنے خان بنا تھا۔ ماموں کے سمجھانے کے باوجود غبارے پھاڑنے شروع کر دیے۔ جب کوئی دو، تین سو روپے کے غبارے پھاڑ چکا تو انھوں نے اپنی چال چل دی۔ اور ماموں نے مجھے گھورتے ہوئے بٹوہ نکالا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    کیسے عروض؟ آپ فقط عرض کیجیے شاعر ہی اپنے آپ کو اب فرض کیجیے
  18. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ٹویٹ کہیں سے بھی آفتاب اقبال کی نہیں لگتی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آفتاب اقبال کا ٹویٹر اکاؤنٹ کوئی نہیں۔ سب فیک ہیں۔
Top