نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ان کے معاملے میں یہ اتنا ہی جلدی ہوا، جتنا اس مراسلے میں ہے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    وہ آئے/آئیں محفل لوٹی اور نکل لیے/ لیں
  3. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    نہیں :) البتہ نکات کے مطابق آپ کا جواب بھی غلط نہیں۔ لیکن پہلا نکتہ اہم ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    طولِ شبِ فراق سے طویل مراسلے حسِ مزاح بھی شاندار کمپیوٹر فیلڈ سے تعلق
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    وہ آئیں تو محبت، حب الوطنی اور مثبت سوچ لے کر آتی ہیں۔ دینی مواد پر مشتمل لڑیاں اوپر لاتی ہیں انتہائی شفیق کم کم ہی آتی ہیں
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ان میں سے ایک بات قطعی غلط، ایک کچھ غلط اور ایک غلط فہمی پر مشتمل ہے۔
Top