نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    آئی ہیو آ لارج، اینڈ این ایکسٹرا لارج برادر۔ آئی ایم میڈیم اینڈ آلسو ہیو آ سمال برادر ۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نوجوانوں کی خودکشی !

    کل ہی ایک کنوارا دوست فیس بک پر فریاد کر رہا تھا کہ علماء میرے تمام مسائل کاحل شادی بتاتے ہیں۔ اسے سمجھایا کہ اس مسئلہ کے آگے باقی تمام مسائل نظر ہی کہاں آتے ہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ چمن خود کفیل ہے، کسی کی باغبانی و پاسبانی کی پروا کیے بغیر اپنے حصے کا کام کرتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    لطیفہ ہے۔ پی ایچ ڈی کا تھیسس ڈیفنس کے لیے پیش نہیں کیا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    جی۔ اسی رویہ کی وجہ سے بچپن میں ہمیں ہر دوسرے دن کرکٹ کھیلنے کے لیے گلی تبدیل کرنی پڑتی تھی۔ :-(
  6. محمد تابش صدیقی

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ روڈ کے پار گھر کے سامنے خالی پلاٹ میں ہیں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    دو آدمی لڑ رہے ہیں ایک آدمی گھر سے باہر نکلا اور انہیں لڑتے دیکھ کر بیچ بچاؤ کرائے بغیر آگے بڑھ گیا "یہ کراچی ہے" دو آدمی لڑ رہے ہیں ایک آدمی گھر سے باہر نکلا اور انہیں لڑتے دیکھ کر بولا میرے گھر کے سامنے نہیں کہیں اور جا کر لڑو "یہ اسلام آباد ہے" دو آدمی لڑ رہے ہیں تیسرا آدمی انہیں چھڑانے...
  8. محمد تابش صدیقی

    مصائب سے مت گھبرائیے

    آپ پروف ریڈنگ کریں اور جہاں جہاں تدوین کی ضرورت ہو۔ نشاندہی کر دیجیے گا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ارے میاں یہ ڈر کاہے کو لگت ہے۔ پہلا تو ٹیسٹ ہے مہا گوروں گا۔ ایسی ویسی ٹیم تھوڑی نا ہے ہمری۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    زاہد فضل۔ مجھے ابھی تک وہ میچ ذہن میں ہے، جب وہ ڈی ہائیڈریٹ ہو کر 98 پر پچ کے درمیان گر گیا تھا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک ۔ محمد احمدؔ

    جی، یہ شعر احمد بھائی کے عمومی مزاج سے خاصہ ہٹ کر ہے۔ اور جب دھیمے مزاج کا شخص ایسا شعر کہتا ہے تو شدت اور واضح ہو جاتی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    اس گھر میں ہم لوگ کرایہ پر تھے۔ 12 سال رہے۔ پھر اپنا فلیٹ لے لیا، اور اب الحمد للہ اپنا گھر ہے۔ کوورڈ ایریا کے بائی لاز تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں گھروں کے اندر لان ختم ہوتے گئے، کمرے بڑھتے گئے۔ اس گھر میں درخت کی گنجائش نہیں۔ باہر والے باغیچہ میں پھول لگے ہیں اور ساتھ انار کا درخت...
  13. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    یعنی ایک تو عمران بھائی پنجابی نکلے اور وہ بھی سیدھا فیصل آباد کے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہمارے گھر میں بھی امرود، لوکاٹ اور لیموں کے درخت تھے۔ اور تینوں کا ہی خوب مزا تھا۔ لیموں کا تو یہ حال تھا کہ سیزن کے دنوں میں لیموں توڑنا شروع کرتے تو ہمیشہ تھک کر ہی رکتے، لیموں باقی ہوتے تھے۔ پورا محلہ اور خاندان مستفید ہوتا تھا۔ اور ہم بھی لیمن سکواش کی بوتلیں تیار کر کے رکھتے تھے۔ لوکاٹ اور...
  15. محمد تابش صدیقی

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    کچھ اگلے ہفتے، کچھ لیٹ بھی کر دیتے تھے۔ مگر واپس آ جاتی تھیں۔
Top