ہمارے ایک محترم استاد ڈاکٹر سرور کامران انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم میتھیمیٹکس کے بہت اچھے استاد تھے۔ اور میتھس کے علاوہ شاعری کا شغف بھی رکھتے تھے۔ میتھس پڑھاتے ہوئے بھی طلبہ کو بنیادی اخلاقیات سمجھانا اپنا فرض سمجھتے تھے۔ بہت شفیق استاد تھے۔ اور جب تک بیماری نے بستر سے نہیں لگا دیا، پڑھاتے رہے۔...