نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی حال ہے۔ بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوا، کہ کسی دوکان کے قریب سے گزر گئے۔ کچھ دیر بعد اس کا دل لبھا لینے والا میسیج آ گیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہرہ اپنے مہروں میں سے ہی بدلا جاتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ قیمتوں کے حوالے سے بھی عذر نہیں پیش کیے گئے، بلکہ یہی بات کی گئی ہے کہ مسئلہ پاکستان میں تقریباً تمام سیاحتی مقامات پر موجود ہے۔ مسئلہ سے کسی کو انکار نہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہرہ بدلتے ہوئے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    بہت شکریہ یوسف بھائی یاد رکھنے کا۔ اور دوسرا شکریہ چوہدری صاحب کے ساتھ عزت افزائی کا۔ :) تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکر گزار ہوں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    آپ پکوڑے ٹیسٹ کرنے گئے تھے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    میں 2013 میں سوات کالام کے انتہائی مختصر دورہ پر گیا، سوات میں سفید محل میں مہنگی کچی چکن کڑاہی کھائی۔ رات کو ہم کسی کے مہمان تھے، تو ان کی جانب سے کافی شاندار ضیافت رہی، بارش بھی تھی اور وافر مقدار میں تلی ہوئی مچھلی۔ ناشتہ بھی شاندار۔ کالام گئے تو وہاں جس دوکاندار سے پوچھیں کہ بھائی اچھا ہوٹل...
  9. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    دھیان سے پڑھوائیے گا۔ کہیں درمیان میں سوات وغیرہ کی تعریف نظر نہ آ جائے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    ویسے یاد آیا کہ وہاں انڈے کے پکوڑے بھی وافر ملتے ہیں، یعنی ابلا ہوا انڈا بیسن میں ڈبو کر تلا جاتا ہے۔ کہیں وہی نہ کھائے ہوں انھوں نے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مرنے والا کون تھا؟ عطاءالحق قاسمی

    ایسے واقعات کا تناسب ابھی بہت کم ہے، اور ایک خاص طبقہ میں ہی نظر آتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    جی، یہی بات میں شروع میں عرض کر چکا ہوں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    مرنے والا کون تھا؟ عطاءالحق قاسمی

    اسلام آباد میں دو واقعات کافی مشہور ہوئے۔ ایک ریٹائرڈ سیکرٹری، جن کی اولاد باہر تھی۔ جب ایک ہفتہ تک نظر نہ آئے، تو محلے والوں کو تشویش لاحق ہوئی، گھر کا دروازہ توڑ کر جب گھر میں داخل ہوئے تو ان کی لاش تعفن زدہ ہو چکی تھی۔ اولاد سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ آپ لوگ دفنا دیں۔ اسی طرح ایک...
  14. محمد تابش صدیقی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    زبردست۔ ساتھ ہی ساتھ وہاں کے دوکانداروں، مقامی افراد، ٹرانسپورٹرز، وغیرہ کی تفصیل بھی بتا دیجیے گا، تاکہ آئندہ بائیکاٹ میں سہولت رہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    مری کے راستے میں دیکھا گیا ہے کہ لوگ پکوڑوں کے لیے کچھ زیادہ ہی جذباتی ہوتے ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    ککھ واقعی کافی مشکل کام ہے، آج تک کسی سے نہیں ہوا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    سب سے برا رویہ ٹرانسپورٹ مافیا کا ہے۔ ایک دفعہ ایک یونیورسٹی ٹرپ تین بسوں میں ایوبیہ خانسپور گیا ہوا تھا۔ ڈرائیوروں نے وقت سے پہلے واپسی کے لیے شور مچانا شروع کر دیا۔ جس پر لڑکوں سے کچھ کھٹ پٹ ہوئی۔ واپسی پر مری جی پی او سٹاپ پر انھوں نے بس روک لی۔ وہاں پہلے ہی وہ اطلاع دے چکے تھے۔ اور پھر...
  18. محمد تابش صدیقی

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    جنھوں نے یہ تصاویر لی ہیں، میں ذاتی طور پر ان کو جانتا ہوں، وہ غلط بیانی نہیں کر سکتے۔ :)
Top