نتائج تلاش

  1. نبیل

    شرکت کی اطلاع

    السلام علیکم منصور اور خوش آمدید۔ آپ کے تعاون کی ہمیں بہت خوشی ہو گی۔ اردو ویب پر آپ کئی انداز میں اردو کی ترویج کے کام میں حصہ لے سکتے ہیں۔ چند ممکنہ کام میں ذیل میں لکھ رہا ہوں: ۔اردو لائبریری پراجیکٹ، جہاں آپ اپنی پسند کی کتاب ٹائپ کرسکتے ہیں ۔اردو سوفٹویر ڈیویلپمنٹ: آپ چاہیں تو یہاں...
  2. نبیل

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    جیسبادی نے ایک اور پوسٹ میں اس جانب اشارہ کیا ہے کہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ یعنی ڈی ایس ایل یا کیبل استعمال کرنے والے اپنے کمپیوٹر پر ہی ویب سرور رن کر سکتے ہیں۔ جیسبادی یا کوئی اور دوست اس کی تفصیلات بتا سکیں گے؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اپنے کمپیوٹر کا آئی پی ایڈریس کسی ویب سائٹ پر رجسٹر کرا دیا...
  3. نبیل

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    شمیل، ہمارا اس تجویز کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی ویب ہوسٹنگ مہیا کرنے والی کمپنی اس کے پوٹینشل کو سمجھے اور اس پر عمل کرکے اردو فورم یا اردو بلاگ ہوسٹنگ پرووائیڈ کرے۔ مجھے یقین ہے کہ ایسی کسی بھی سروس کی بہت ڈیمانڈ ہوگی۔ اسی لیے یہ کام ویب ہوسٹ پرووائیڈر کو ہی کرنا چاہیے۔ اپنی خریدی ہوئی...
  4. نبیل

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل اس سے پہلے کہ تم کچھ کرو، میں اپنی بات کی مزید وضاحت کر دیتا ہوں۔ اور میری بات کا مقصد phpbb فورم اور ورڈ پریس بلاگ ہوسٹنگ سروس پرووائیڈ کرنے کے متعلق گفتگو کرنا تھا۔ اس قسم کی سروسز میں یوزر کو ایک بنی بنائی انسٹالیشن مہیا کی جاتی ہے جس میں وہ خود سے کوئی تبدیلی نہیں کر سکتا۔ یعنی یہ...
  5. نبیل

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل، میں نے ویب پر جب بلاگ ہوسٹس اور فورم ہوسٹس کا ذکر کیا تھا وہ یہ سہولت مفت مہیا کرتے ہیں۔ وہ ان سے دوسرے طریقے سے ریونیو جنریٹ کرتے ہیں یعنی ان پر اپنے اشتہارات ڈال کر۔
  6. نبیل

    اردو سنٹر تازہ ترین

    فیصل، محض ای میل سروس تو صارفین کے لیے شاید اتنی پر کشش ثابت نہ ہو کیونکہ دوسری ای میل سروسز میں پہلے ہی ایک گیگا بائٹ‌ تک میل باکس کی سہولت میسر ہے۔ اگر تم ای میل سروس میں کوئی innovation دو تو شاید لوگ اس کی جانب متوجہ ہوں۔ ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ تم ویب میل اپلیکیشن میں اردو اوپن پیڈ کا...
  7. نبیل

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    ہم لوگ مختلف ویب اپلیکیشنز، جیسے کہ phpbb اور ورڈپریس، کی اردو لوکلائزیشن پر کام تو کر رہے ہیں لیکن لوگ ان سوفٹویر کے پریکٹیکل استعمال سے قاصر رہتے ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ان کے استعمال کے لیے ایک ویب ہوسٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ میرے ذہن میں اس کا ایک ممکنہ حل ہے جو فی الحال اردو ویب کے سکوپ سے باہر...
  8. نبیل

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    فیصل، میری بھی یہی رائے ہے کہ کام اتنا ہی شروع کرو جسے تم realistically مکمل کر سکو اور اسے سنبھال سکو۔ تم نے اپنے پراجیکٹ کا اتنا بڑا سکوپ ڈیفائن کر دیا ہے اور تم عملاً اردو سینٹر پر اکیلے کام کرنے والے ہو۔
  9. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    باذوق، شکریہ۔ ہم صرف گفتگو کو ٹریک پر رکھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپکے ذہن میں اپلوڈ اور ڈاؤنلوڈ کے کوئی اور بہتر اردو مترادفات موجود ہوں تو ضرور بتائیں۔
  10. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    آصف، لادنا جیسبادی استعمال کرتے ہیں۔ اس پر شارق نے کہا تھا کہ یہ کچھ پیٹھ پر لادنے والی بات لگتی ہے۔ :P چلو اپلوڈ کے لیے ایک نستعلیق طرز کی ترکیب زیر بار کرنا تجویز کرتا ہوں۔ :) یعنی تم کہہ رہے ہو گے کہ اجی دوست ذری فورم کو فلاں فائل سے زیر بار کیجیے۔ :P :D
  11. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    آصف، ویسے باذوق نے ڈاؤنلوڈ اور اپلوڈ کے لیے ارسال اور وصول استعمال کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ وہ چاہیں تو اس سلسلے میں مزید تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ لادنا اور اتارنا مجھے بھی خاص نہیں بھاتا۔
  12. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    باذوق، میں صرف اتنا عرض کروں گا کہ اگر آپ کے ذہن میں کوئی بہتر تجاویز ہیں تو بصد شوق انہیں پیش کریں۔ مزدور اور قلی بھی محنت سے روزی کماتے ہیں اور کوئی محض فصیح و بلیغ الفاظ کے استعمال کی بدولت ان سے بلند درجے کا دعوی نہیں کر سکتا اور کم از کم میں یہاں اس سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دوں گا۔
  13. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    آصف، عربی اور فارسی کی ویب سائٹس میری نظر سے گزرتی رہتی ہیں اور ڈاؤنلوڈ کو اکثر دانلود لکھا ہوا پڑھا ہے میں نے۔ ایک اور بات یہ کہ میرے خیال اصطلاحات یا انکا ترجمہ مسلط کرنے سے زیادہ انہیں سکھانے کے انداز میں مروج کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔ اب اس فورم پر لگاتار استعمال کے بعد ہی اوپن سورس کے لیے...
  14. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    میں شاید اس سلسلے میں ایک ضروری ہنٹ دینا بھول گیا کہ اوپن پیڈ کی کی میپنگز یونی پیڈ کی کی میپنگز سے مماثلت رکھتی ہیں اور اسی کی ukb کی بورڈ فائلوں کو دیکھ کر اوپن پیڈ کی کی میپنگ تیار کی جا سکتی ہے جیسے کہ میں پشتو اور سندھی کی میپ کے سلسلے میں کیا تھا۔ یہاں میں اردو آفتاب کی بورڈ کی ukb فائل...
  15. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    شاکر، ذرا عربی اور فارسی میں معیار تسلیم کی گئی اصطلاحات ملاحظہ فرمائیں۔ ان لوگوں نے بھی کئی جگہ انگریزی اصطلاحات کو ہی اپنے تلفظ میں استعمال کیا ہے۔ تعصب اس معاملے میں اتنا مناسب نہیں ہے۔
  16. نبیل

    فورمز کی نئی ترتیب

    رضوان، میں نے دائیں جانب فی الحال ایک ربط شامل کر دیا ہے۔ وکی پیڈیا شامل ہونے پر ربط تبدیل کر دیا جائے گا۔
  17. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    ذیل میں اردو اوپن پیڈ میں موجود فونیٹک کی بورڈ کی مکمل میپنگ دی گئی ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ دوسرے اردو کی بورڈز کے لیے ایسی میپنگ تیار کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ var UrduPhonetic= new Array(); UrduPhonetic['a']=new Key(0x0627, 0x0622); UrduPhonetic['b']=new Key(0x0628, 0x0628)...
  18. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    اردو اوپن پیڈ میں فونیٹک کی بورڈ UrduPhonetic کے نام سے موجود ہے۔ ذیل کے کوڈ میں دکھایا گیا ہے کہ کوئی نیا کی بورڈ‌ کس طرح create کیا جاتا ہے: var UrduPhonetic= new Array(); بنانے کے بعد نئے کلیدی تختے کی تمام کی میپ ڈیفائن کرنے کا مرحلہ آتا ہے۔ ذیل کی مثال سے واضح ہوتا ہے کہ اوپن پیڈ میں...
  19. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں، میرا ارادہ ہے کہ کچھ عرصے میں اس فورم پر اردو ویب پیڈ کی جگہ اردو اوپن پیڈ کا استعمال شروع کیا جائے۔ اس طرح صارفین کے لیے ایک سے زیادہ اردو کلیدی تختوں کا استعمال ممکن ہو جائے گا۔ اس وقت اردو ویب پیڈ میں اردو صوتی کی بورڈ استعمال ہو رہا ہے اور اوپن پیڈ میں بھی...
  20. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    باذوق، آپ اتنے نووارد بھی نہیں رہے یہاں اور ہم آپ کی تجاویز کو اتنی ہی اہمیت دیتے ہیں جتنی کسی اور کی تجاویز کو۔ اصطلاحات کا ترجمہ ایک بہت اہمیت کا حامل کام ہے اور اس میں ہمیں کافی مدد درکار ہے۔ آپ چاہیں تو لغت کے کام میں آصف کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔ دوسری برقی اردو لغات کے کام سے استفادے پر...
Top