نتائج تلاش

  1. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    باذوق، میری انفارمیشن کے مطابق ایشیا ٹائپ کا لائسنس ایسے کام کی اجازت نہیں دیتا۔
  2. نبیل

    اوپن پیڈ کا ایک بگ

    مجھے اوپن پیڈ کے ایک بگ کا پتا چلا ہے۔ دراصل اس میں مہیا کی گئی میپنگ انگریزی کی بورڈ کے اعتبار سے ہے۔ نتیجتاً دوسرے کی بورڈز مثلاً جرمن کی بورڈ وغیرہ استعمال کیے جائیں تو کئی حروف ٹائپ نہیں کیے جا سکتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مختلف کی بورڈز میں حروف تہجی اور ہندسوں کو چھوڑ کر باقی علامات کی جگہ...
  3. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ، آپ پلیز اپنے آپ کو کسی قابل سمجھیں۔ میں آپ سے غالب کے کلام کی تصحیح کے لیے نہیں بلکہ اس کی کتابت یا کمپائلیشن میں تصحیح کی درخواست کر رہا ہوں۔ لائبریری ٹیم کی ممبر ہونے کی وجہ سے اب آپ ان پوسٹس کو خود ایڈٹ کر سکتی ہیں۔ یا آپ چاہیں تو اعجاز اختر صاحب کو ان غلطیوں کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔...
  4. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ، میں آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیتا ہوں۔ اس کے بعد آپ تصحیح کا کام بہتر طور پر کر سکیں گی۔
  5. نبیل

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی اپگریڈ

    زکریا، جو لوگ پہلے سے انسٹال کی اردو فورم اپگریڈ کرنا چاہیں، ان کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ خود سے پیچ اپلائی کریں یا ورژن 2.0.19 سے ورژن 2.0.20 کی کوڈ کی تبدیلیاں کریں۔
  6. نبیل

    وکی انٹگریشن موڈ

    شاکر، اردو وکی کا موڈ ریلیز کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہم اردو وکی پیڈیا بھی ساتھ ہی ریلیز کر رہے ہوں گے۔ ایسا ہم اسی صورت میں کرنا چاہیں گے جب وکا وکی صحیح طرح اردوائز ہو جائے گا۔اس فورم میں شامل کیے گئے وکی کے کئی حصے ابھی تک انگریزی میں دکھائی دیتے ہیں۔
  7. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    میں بھی باذوق کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔
  8. نبیل

    وکی انٹگریشن موڈ

    میں نے phpbb فورم میں وکی پیڈیا انٹگریٹ کرنے کا طریقہ ایک موڈ کے طور پر تیار کرکے phpbb کی آفیشل سائٹ پر ریلیز کر دیا ہے اور یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دیا ہے۔ چونکہ یہ موڈ بنیادی طور پر انٹرنیشنل آڈینس کے لیے ہے، اسی لیے اس میں اردو سے متعلقہ کوئی تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ اگر ہم نے کبھی وکی...
  9. نبیل

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    میں ایک چیز سوچ رہا تھا کہ یونی سکرائب پر عبور ہمارے لیے مفید ضرور ثابت ہو سکتا ہے لیکن اگر ہم نے پہلے سی پلس پلس پر اس کے ذریعے کام چلا بھی لیا تو پہلے اسے ڈاٹ نیٹ میں چلانے کا مرحلہ درپیش آئے گا۔ دوسری جانب Simredo ایڈیٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاوا میں کام کرنے سے کم از کم یونی سکرائب کا درد سر...
  10. نبیل

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    ٹھیک ہے وقاص، میں یہ تمام فونٹ تمہیں بھیج دوں گا۔
  11. نبیل

    انگریزی فورم کو اردو میں کنورٹ کرنا؟

    زکریا، میں نے موڈ سٹوڈیو کا ذکر کیا تھا۔ اس کے ذریعے موڈ آرگنائز کرنا کچھ آسان ہو جاتا ہے لیکن اردو phpbb اور انگریزی phpbb کا فرق تو خود ہی نکالنا پڑے گا۔ اس کے لیے BeyondCompare یاWinMerge کے استعمال سے وقت کی کافی بچت ہو سکتی ہے۔
  12. نبیل

    لینکس کے ٹیوٹوریلز

    وقاص، یہاں تم فلیش انیمیشن کا ربط بھی پوسٹ کر سکتے ہو۔ اسکے لے تم [flash width= height=] ٹیگ استعمال کر سکتے ہو۔
  13. نبیل

    اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!

    میں اب اوپن پیڈ کے صوتی کی بورڈ میں اعجاز اختر صاحب کے صوتی دو کی بورڈ والے اضافی کیریکٹرز بھی شامل کرنا چاہتا ہوں۔ یہاں مسئلہ وہی کی میپنگ کا ہے۔ ذیل کے کیریکٹرز کے لیے تو میں صوتی دو والی میپنگ ہی اپنا لوں گا۔ RLM Right-to-Left Mark LRM Left-to-Right Mark RLE Right-to-Left Embedding...
  14. نبیل

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    میرے خیال میں اجازت ناموں اور سٹینڈرڈز کا بھی خیال رکھتے ہیں لیکن تکنیکی سطح کا کام بغیر رکاوٹ کے جاری رکھنا چاہیے۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ لینکس پر نہ ہونے کے برابر کام ہو رہا ہے۔ اس صورتحال میں اگر کوئی ہماری رہنمائی کرنے کو تیار ہو تو اس کی حوصلہ افزائی ہی کرنی چاہیے۔ وقاص آپ کو جیسے وقت...
  15. نبیل

    لینکس کے ٹیوٹوریلز

    شکریہ وقاص۔ اگر ان ٹیوٹوریلز کو یہاں تحریری شکل میں پوسٹ کر سکو تو اور بھی اچھا لگے گا۔
  16. نبیل

    اوبنٹو تیرے نخرے

    شاکر آپ بغیر ڈیسک ٹاپ کے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں۔ یوں آپ کو ڈوس کی طرح کا ایک کمانڈ شیل مل جائے گا۔ یہاں آپ vi ایڈیٹر کے ذریعے فائل ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ اب ڈیسک ٹاپ کی بجائے سیدھے کمانڈ شیل میں کیسے جائیں، اس کے بارے میں تو کوئی اور دوست ہی بتائیں گے۔
  17. نبیل

    صحت کے لیے دعا

    اچھا مجھے نہیں معلوم تھا کہ مہوش کو یہ پرابلم ہے۔ وہ عام طور پر اپنے سمسٹر کے دوران مصروف ہو جاتی ہیں اور فورم پر کم آتی ہیں لیکن اس کی کسر بعد میں نکال دیتی ہیں۔ میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ مہوش بہن جلد از جلد صحت یاب ہوں اور پھر سے ہمارے درمیان موجود ہوں۔
  18. نبیل

    انگریزی فورم کو اردو میں کنورٹ کرنا؟

    میں کسی سوفٹویر، جیسے کہ BeyondCompare کے ذریعےاردو phpbb اور ایک عام phpbb پیکج کا فرق نکال کر ایک موڈ تیار کر سکتا ہوں جس کے ذریعے کسی انگریزی phpbb فورم کو اردو فورم میں کنورٹ کیا جا سکے۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پرانے ڈیٹا کو utf-8 میں کنورٹ کرنا ضروری ہوگا؟ اگر ہاں تو اس کا کیا آسان...
  19. نبیل

    لینکس اردو سپورٹ‌ کے ساتھ

    میرے خیال میں مجھے بھی اپنے آئیڈیا کو re-phrase کرنا چاہیے۔ ایک نئی ڈسٹریبیوشن تیار کرنا کچھ over ambitious سا کام ہو جائے گا۔ اگر کسی موجود اچھی ڈسٹریبیوشن کو اس طرح پیچ کرنا ممکن ہو کہ اس کو انسٹال کرنے کے ساتھ اردو سپورٹ بھی انسٹال ہو جائے تو کافی اچھی پیشرفت ہوجائے گی۔ بائی دا وے ہم اردو...
  20. نبیل

    جاری تجاویز کا فورم

    محب، میں ایک الگ کٹیگری اردو ویب پراجیکٹس کے نام سے بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں جہاں تمام متعلقہ فورمز کو اکٹھا کر دیا جائے گا۔ اس کے بعد اردو کمپیوٹنگ ٹیم کے نام سے ایک یوزرز گروپ بنا دیا جائے گا جس میں‌‌‌‌‌ ڈیویلپمنٹ کے کام پر کسی طور بھی حصہ لینے والے شامل ہوں گے اور اسی گروپ کو تمام مذکورہ...
Top