محب، بات ضرور آگے بڑھے لیکن یہ مسئلہ صرف کاپی رائٹ کا ہی نہیں بلکہ تکنیکی نوعیت کا بھی ہے۔ تم اس طرح کی سہولت چاہ رہے ہو کہ یوزر ایک mp3 پوسٹ کر سکے اور اس پوسٹ میں ایک mp3 پلیر نمودار ہو جائے۔ اس کا فی الحال کوئی ریڈی میڈ حل موجود نہیں ہے۔ میرے ذہن میں ایک rough idea ضرور ہے کہ اسے کیسے کیا جا...