باذوق، اس فورم کے صفحات کو دائیں سے بائیں کرنے کی سیٹنگ اس کی لینگویج فائل میں ہے جس کی وجہ سے اس میں <html dir="rtl"> استعمال ہو رہا ہے اور عمودی سکرول بار اسی کی وجہ سے بائیں جانب ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک ہم lang_english ہی میں اردو ترجمہ ڈال کر کام چلا رہے ہیں۔ شروع میں یہ ایک تکنیکی غلطی...