نتائج تلاش

  1. نبیل

    نیٹ نامہ

    زبردست محب۔ ویسے اگر ان موضوعات کے لیے الگ الگ پوسٹس کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ بہرحال ایسے بھی ٹھیک ہے۔
  2. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    جہاں تک غذا کا تعلق ہے، حیوانات میں ایک قسم ان جانوروں کی ہے جن کے بچے دودھ سے پرورش پاتے ہیں اور ایک ان کی ہے جو عام غذا سے پرورش پاتے ہیں۔ غور کرو! نظام ربوبیت نے دونوں کی پرورش کے لیے کیسا عجیب سروسامان مہیا کر دیا ہے۔دودھ سے پرورش پانے والے حیوانات میں انسان بھی داخل ہے۔ سب سے پہلے انسان...
  3. نبیل

    تُم سے بچھڑ کر زندہ ہیں ۔۔۔۔

    لکھنے والے اور شعر کہنے والے کا کام اپنے احساسات کا بیان ہے۔ کسی تحریر میں مایوسی اور اداسی کا مطلب ضروری نہیں کہ اس کے ذریعے کوئی منفی تاثرات کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ ہمیں مثبت سوچ اور حوصلہ افزا محرکات کی ضرورت ہوتی ہے لیکن خوشی اور کامیابی زندگی کا ایک پہلو ہے اور صرف اسی کو مکمل زندگی جاننا...
  4. نبیل

    یوبنٹو VMWare پر

    بات یہ ہے کہ یوبنٹو VMWare کے تھرو نیٹ پر جا تو سکتا ہے کیونکہ یہاں سے گوگل پر ping کامیاب جا رہی ہے۔ ورچوئل مشین کی نیٹ ورک کارڈ سیٹنگ NAT یعنی نیٹورک ایڈریس ٹرانسلیشن پر سیٹ ہے۔ مسئلہ صرف http پراکسی کا ہو رہا ہے۔ یوبنٹو میں System->Settings->Network proxy میں جا کر بھی پراکسی کا ایڈریس دے...
  5. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    السلام علیکم جویریہ اور اس محفل میں خوش آمدید۔ فورم پسند کرنے کا بے حد شکریہ۔ آپ کو کسی سے مرعوب ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں سب دوست ہیں اور آپ کو اچھا ماحول ہی ملے گا۔
  6. نبیل

    کام کی تلاش

    لائبریری پراجیکٹ پر کام کرنے والوں کے لیے خوش خبری ہے کہ قیصرانی میاں کام کرنے کے لیے نہایت بے تاب ہیں۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ انہیں فن لینڈ میں اردو کتب نہیں مل رہیں۔ میری آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے شوق کے مدّ نظر انکی رہنمائی کریں۔ اگر کوئی صاحب کوئی کتاب برقیانا چاہتے ہوں اور ان کے پاس اس...
  7. نبیل

    یوبنٹو VMWare پر

    آج میں نے اپنے آفس کے کمپیوٹر پر VMWare پر یوبنٹو 5.10 انسٹال کیا۔ میں نے اپنی کمپنی کے انٹرانیٹ سے ہی اس کا ISO امیج ڈاؤنلوڈ کیا اور لینکس ورچوئل مشین کو اسی ISO امیج سے بوٹ کیا۔ میں پہلے بھی VMWare پر لینکس کئی مرتبہ انسٹال کر چکا ہوں اور یہ کوئی مشکل بھی نہیں ہے۔ میں نے اس سے پہلے suse انسٹال...
  8. نبیل

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    جیسبادی اور شارق، اپنے کمپیوٹر پر لوکل ویب سرور تو میں عرصہ دراز سے استعمال کر رہا ہوں۔ LAMP نہ سہی، میرے ونڈوز کمپیوٹر پر AMP تو چل ہی رہا ہے اور میں اردو ویب کے لیے کافی کام پہلے اپنے کمپیوٹر پر ہی ٹیسٹ کرتا ہوں۔ دوسرے میرے پاس کیبل موڈیم والا (10 Mbps) انٹرنیٹ کنکشن ہے۔ آئی پی ایڈریس البتہ...
  9. نبیل

    مدد Help

    سادہ ڈائل اپ میں ایک ہی لائن سے بیک وقت فون اور انٹرنیٹ استعمال کرنا تکنیکی طور پر ممکن نہیں ہے۔ میں نے ایک مرتبہ پی ٹی سی کی ایک سروس کے بارے میں سنا تھا جس کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرنے کے دوران یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ کوئی آپ کو کال کر رہا ہے اور آپ انٹرنیٹ ڈسکنکٹ کرکے فون اٹنڈ کرتے ہیں اور...
  10. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    زبردست شاکر اور بہت شکریہ۔ کسی کی میپ کو اوپن پیڈ میں ایک مرتبہ استعمال سے قبل ایکٹیویٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ میں اس کے متعلق جلد ہی عرض کروں گا۔ ذیل میں آپ کی پوسٹ کی گئی میپنگ ہے۔ var UrduMuqtadra= new Array(); UrduMuqtadra['a']=new Key(0x0633 , 0x0651); UrduMuqtadra['b']=new Key(0x0628...
  11. نبیل

    لائبریری ٹیم کے نئے رکن

    میں نے منصور (قیصرانی) اور باذوق کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا ہے اور اس طرح انہیں بھی لائبریری پراجیکٹ سے متعلقہ فورمز پر موڈریٹر کے اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔
  12. نبیل

    تعارف جناب

    اب تم نے پلاؤ کا نام لے لیا ہے تو منصور سے خاک آرٹیکل لکھا جائے گا۔ :P
  13. نبیل

    تعارف جناب

    شمیل، یہ میں تمہیں ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیتا ہوں۔
  14. نبیل

    تعارف جناب

    فرزوق یار میں نے سوالات ڈیلیٹ کر دیے ہیں کیونکہ منصور ان میں سے اکثر کا پہلے ہی جواب دے چکے ہیں۔ ایک یہی سوال رہ جاتا ہے کہ آپ کے خیال میں فورم کو کس طرح مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے؟
  15. نبیل

    موجودگی کی اطلاع

    منصور، اس وقت ہمارا جریدہ عارضی طور پر www.urduweb.org/index.php پر سیٹ اپ ہوا ہوا ہے۔ میری شمیل قریشی سے درخواست ہے کہ وہ منصور کو بطور نامہ نگار جریدہ میں شامل کرلیں اور ان کی آرٹیکل لکھنے کے سلسلے میں رہنمائی کریں۔
  16. نبیل

    ذاتی کمپیوٹر پر ویب سرور کیسے چلایا جا سکتا ہے؟

    شارق، یہ سٹیپس تو ہوئے ویب سرور سیٹ اپ کرنے کے۔ لیکن ایسا کیا کیا جائے کہ دوسرے لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے میرے کمپیوٹر کے ویب سرور تک رسائی بھی حاصل کر سکیں؟ ایک تو میرے سسٹم پر آئی پی ایڈریس بھی DHCP کے ذریعے ملتا ہے اور یہ بھی ایک پرائیویٹ آئی پی ایڈریس ہوتا ہے۔ سب سے پہلا اور اہم سوال تو یہی ہوا...
  17. نبیل

    تعارف آہ اما نت بھائ

    منصور، آپ غالباً ہر مرتبہ نیا پیغام پر کلک کر رہے ہیں۔ کسی تھریڈ کو فالو کرنے کے لیے آپ جواب پر کلک کریں تو اس سے فالو کرنے میں آسانی رہے گی۔ شکریہ۔
  18. نبیل

    موجودگی کی اطلاع

    منصور، کام کی بہت جلدی ہے آپ کو؟ :P میں نے آپ کے دوسرے پیغام کے جواب میں کچھ ممکنہ کام گنوائے تھے۔ آپ نے ان پر نظر ڈالی ہے؟ میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کہ اردو جریدہ کا کام بھی ہے۔ آپ اس میں ادارت یا نامہ نگاری کرنا چاہیں تو بصد شوق۔ بس ایک مرتبہ حامی بھر دیں۔ :)
  19. نبیل

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل، ویب ہوسٹ پرووائڈنگ تو ایک الگ لائن آف بزنس ہے اور مجھے اس کا عم نہیں ہے کہ یہ بزنس کیسے شروع کیا جا سکتا ہے۔ اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹ کرنے کا ایک امکان یہ ہو سکتا ہے کہ تم میرے بتائے ہوئے سوفٹویر کے استعمال کے ذریعے یہ کام شروع کر دو۔ اردو فورم کا سوفٹویر تو تیار ہے۔ اردو بلاگ کے...
  20. نبیل

    چند تجاویز

    منصور، کتاب بھیجنے کی کیا ضرورت ہے۔ جو اردو کتابیں آپ کے کتب خانے میں ہیں انہی میں سے کسی پر کام شروع کر دیں۔ اسکے علاوہ ویب پر بھی کئی آنلائن کتب خانوں میں کتب تصویری اردو کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ان کے ایڈریس آپ کو یہاں روابط کے سیکشن سے مل جائیں گے۔
Top