نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف جس شان سے کوئی مقتل میں گیا

    کاشان، فورم تو phpbb سوفٹویر پر مبنی ہے جسے ہم نے اردو میں لوکلائز کیا ہے۔ اسے پورٹل بنانے کے لیے ہم نے کئی MOD انسٹال کیے ہیں۔ فورم پر بلاکس کی صورت میں انفارمیشن منیج کرنے لیے IM Portal استعمال کیا جا رہے جبکہ سب فورمز کے لیے Category Hierarchy MOD شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تم باقی چیزیں...
  2. نبیل

    تعارف جس شان سے کوئی مقتل میں گیا

    میں اس عنوان کو دیکھ کر سمجھا کہ شاید کوئی مرثیہ ہے۔ :) کاشان میاں ، تم CMS کے ماہر ہو تو وہاں کیا کر رہے ہو، اردو ویب کا کام تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ :idea: تمہیں اردو محفل پر خوش آمدید اور ہمیں بہت خوشی ہوگی اگر تم ہمارے کام میں شریک ہو سکو گے۔
  3. نبیل

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    اجی پیپل سافٹ، کچھ اپنے بارے میں تو بتائیں۔ اور اردو لکھنے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے آپ کو؟ میں وزی وگ پر بھی کام کر رہا ہوں لیکن اس وقت مجھے فورم پر ایک اپگریڈ اپلائی کرنا ہے۔ اس کے بعد ہی وزی وگ پر توجہ دوں گا۔ اطلاعاً عرض ہے کہ میں TinyMCE پر کام کر رہا ہوں اور اس کام کی کچھ جھلک آپ ذیل کے...
  4. نبیل

    اردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار!

    شاکر نے اوپن پیڈ کے لیے مقتدرہ کی بورڈ تیار کر دیا ہے اور میں نے آفتاب کی بورڈ بھی تیار کر لیا ہے۔ یہاں میں مختلف اردو فونیٹک کی بورڈز کے حوالے سے گفتگو کرنا چاہوں گا۔ ایک صوتی کی بورڈ تو وہ ہے جو کہ اردو ویب پیڈ کا حصہ ہے۔ آپ اسے اردو ویب کا صوتی کی بورڈ کہہ لیں۔ میں نے اس کے علاوہ دو اور اردو...
  5. نبیل

    اردو ایڈیٹر کا بنیادی اصول

    اردو ایڈیٹر کا ایک اور اہم اصول میں بیان کرنا بھول گیا تھا، وہ ہے utf-8 فارمیٹ میں ٹیکسٹ فائلیں سیو اور لوڈ کرنا۔
  6. نبیل

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    میرے خیال میں لائبریری پراجیکٹ سے متعلقہ فورمز کا ایک اکٹھا آپریشن کلین اپ ہونا چاہیے۔ کیا یہ یہاں کے موڈریٹر خواتین و حضرات، یعنی کہ لائبریری گروپ کے ممبران نہیں کر سکتے؟ اگر کوئی اختیارات کا مسئلہ ہے تو مجھے بتائیں۔ کوئی نہ کوئی بندوبست کر دوں گا اس کا۔
  7. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    شاباش محب، تم ترغیب و تحریص‌کا اچھا کام کر رہے ہو۔ :P ویسے کسی کی بورڈ کا استعمال اپنی سہولت اور عادت کی بات ہے۔ جس کسی کو کسی کی بورڈ کی بورڈ کی پریکٹس ہو جائے وہ اسی میں comfortable رہتا ہے۔ میرے لکھے ہوئے اردو ایڈیٹر کا فائدہ یہ ہے کہ اس کے لیے ونڈوز میں اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کی...
  8. نبیل

    ایڈمن پینل اور ای‌میل کا ترجمہ

    زبردست شاکر اور بہت شکریہ۔ اسے ہم انشاءاللہ اردو فورم سوفٹویر کی اگلی ریلیز میں شامل کر دیں گے۔
  9. نبیل

    جرائد اور اداروں میں لائبریری میں تعاون کی کوشش

    شارق، میں اس وقت فورم کی ایک اپگریڈ میں مصروف ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ اس سے فارغ ہوتے ہی اردو سیٹ اپ کرنے سے متعلقہ مواد وکی پر ترتیب دے دوں۔ اعجاز اختر صاحب نے واقعی اردو ویب کو بہت خوبی سے پروجیکٹ کیا ہے اور اس سے انشاءاللہ ہمیں بہت فائدہ ہو گا۔
  10. نبیل

    دیوان (ناصر کاظمی) تبصرے اور تجاویز

    میرے خیال میں مجھ سے ایک اندازے میں غلطی ہوئی ہے۔ میرے خیال میں ہ اور اوپر والی ہمزہ ہی ۂ بن جاتی ہے جبکہ یہ غالباً الگ ہی یونیکوڈ کیریکٹر ہے۔ آپ دوستوں کے نشاندہی کرنے کا شکریہ۔ میں آج کل اوپن پیڈ کو اپگریڈ کرنے پر کام کر رہا ہوں تاکہ اسے فورم میں شامل کر سکوں۔ وہاں ۂ کو بھی میپ کر دوں گا۔ میں...
  11. نبیل

    فورم کے تمام صفحات پر ایک غلطی

    باذوق اور اعجاز اختر صاحب، اس غلطی کی نشاندہی کا بھی شکریہ۔ ہم اسے بھی ذہن میں رکھیں گے۔
  12. نبیل

    فورم کے تمام صفحات پر ایک غلطی

    شکریہ باذوق۔ اسے جلد ہی ٹھیک کر دیا جائے گا۔
  13. نبیل

    فورم کے صفحے کی چوڑائی کی حد ۔۔۔؟

    باذوق، آپکی تجویز اچھی ہے اور اسے ہم اپنی to do لسٹ میں شامل کر لیتے ہیں۔
  14. نبیل

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے منہاجین۔ آپ بلاشبہ دین کی لاجواب خدمت انجام دے رہے ہیں۔
  15. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    :great: :zabardast1:
  16. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    اداب عرض جویریہ مجھے کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے کہ آپ کے پاس کتابوں کا ذخیرہ کس طرح اکٹھا ہوا ہے۔ :P
  17. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ، آب گم کو شروع میں پڑھ کر ایسا ہی لگتا ہے کیونکہ یہ ذرا مختلف انداز میں لکھی ہے یوسفی صاحب نے۔ لیکن اگر ایک مرتبہ اس کا انداز بھا جائے تو یہ یوسفی صاحب کا بہترین شاہکار معلوم ہوتا ہے۔ یہ کتاب literally میری بیڈ سائیڈ بک ہے۔ یہ واقعی میرے سرہانے کے ساتھ رکھی ہوتی ہے۔ میں جس مرضی صفحے سے...
  18. نبیل

    فورم پر وکّی

    جیسبادی، اس انٹگریشن کا مقصد اس بورڈ پر ایک علیحدہ سے مواد ترتیب کرنے کا نظام فراہم کرنا تھا۔ وکی پیڈیا collabroative work کے لیے زیادہ موزوں ہوتا ہے جیسا کہ لائبریری پراجیکٹ کے سلسلے میں کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارا ارادہ اس پر تمام ضروری معلومات جمع کرنے کا بھی ہے۔ یہ ہمارے لیے ایک طرح کی...
  19. نبیل

    تعارف سادہ سا تعارف

    شمشاد بھائی بس ایک بات اور۔ :P زکریا Fraulein اب تقریباً متروک ہو چکا ہے اور Frau ہی مستعمل ہے۔
  20. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    شمشاد بھائی، اب جویریہ ہی بتائیں گی کہ کتابوں کی اتنی بڑی کولیکشن بنانا کتنی بڑی ۔۔۔ :P
Top