اعجاز، یہاں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود اردو ایڈیٹر کے سیٹ اپ کے ساتھ ہی اس کا سورس کوڈ بھی شامل ہے اور اس کو میں نے اس زیادہ کمنٹ نہیں کیا ہوا۔ کرسر کنٹرول کرنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ کی نظر ہمارے نئے اردو ایڈیٹر پراجیکٹ پر پڑی ہے؟ یہاں بھی ہمیں تعاون کی ضرورت ہے۔