نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ، مجھے کتابوں کے معاملے میں آپ کا رویہ بالکل ٹھیک لگا ہے۔ کتابیں اور وہ بھی فکشن کسی کو ادھار دے کی واپسی کی توقع حماقت ہے۔ شاید مارک ٹوین کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ اس نے ہمسائے سے ایک کتاب پڑھنے کو مانگی تو اس نے کہا کہ جس نے پڑھنی ہو یہاں آ کر ہی پڑھ لے۔ کچھ دنوں بعد اسی ہمسائے نے...
  2. نبیل

    تعارف سادہ سا تعارف

    زکریا، جرمن میں مسز کو فراؤ (Frau) کہتے ہیں۔ ویسے یہ مس کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
  3. نبیل

    فورم پر وکّی

    جیسبادی میں اس بارے میں ایک مرتبہ پہلے بھی کہیں عرض کر چکا ہوں کہ وکا وکی چونکہ ہم استعمال کرتے رہے ہیں اسی لیے مجھے اس کا کچھ پتا بھی تھا۔ یہی وجہ ہے کہ میں اسے phpbb میں انٹگریٹ کرنے کا تجربہ کیا جو کہ کامیاب ثابت ہوا۔ phpbb میں پیج جنریشن کے لیے ایک ٹمپلیٹ سسٹم استعمال ہوتا ہے جبکہ وکا وکی...
  4. نبیل

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    باذوق، آپ وکی پیڈیا سے کچھ واقفیت حاصل کریں۔ آئندہ مواد کی ترتیب اور زمرہ جات کی تشکیل وہاں پر ہی ہوا کرے گی۔ فورم پر اس مقصد کے لیے ذیلی فورمز بنا کر کام چلایا جاتا رہا ہے جو کہ ایک عارضی حل تھا۔ تہہ در تہہ ذیلی فورمز بنانا کونٹینٹ منیجمنٹ اور نیویگیشن کے اعتبار سے کچھ زیادہ صحیح نہیں ہے۔ اگر...
  5. نبیل

    فورم پر وکّی

    جی باذوق، صحیح ترکیب زمرہ جات ہی ہے۔ میں یہاں فورم پر وکی پیڈیا کے بارے میں کچھ بتا دوں۔ فورم پر انٹگریٹ‌کیا گیا وکی پیڈیا دراصل WikkaWiki سوفٹویر ہے جو کہ پہلے سے اردو ویب پر اردو وکی میں استعمال ہو رہا ہے۔ میں جلد ہی اس پر مواد ترتیب دینے کے بارے میں پوسٹ کروں گا۔ ویسے وکی پیڈیا پر تو فورم...
  6. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے جویریہ بہن، اس میں برا ماننے کی کیا بات ہے۔ میں تو سر کھجا رہا تھا کہ آخر کونسی بات میرے سر پر سے گزر گئی ہے۔ :P
  7. نبیل

    اردو بلاگ اور اردو فورم ہوسٹنگ؟

    فیصل، یار اس اشتہار کی وضاحت تو کرو۔ کیا تم واقعی ویب ہوسٹنگ کا بزنس شروع کر رہے ہو؟
  8. نبیل

    واہ

    میرا تعلق لاہور سے ہے اور جرمنی میں Erlangen میں ہوتا ہوں۔ آپ کے کزن جس شہر میں رہتے ہیں اس کا نام Dusseldorf ہے۔
  9. نبیل

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    اعجاز اختر صاحب، میرے علم میں معروف کتابوں یا معروف پبلشرز والی کوئی شرط نہیں ہے۔ یہ لائبریری پراجیکٹ پر کام کرنے والوں کی صوابدید پر ہے کہ وہ یہاں کیا ٹائپ کرنا پسند کرتے ہیں۔ فی الحال ہمیں اس سلسلے میں کوئی ضابطہ تشکیل دینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ہے۔ آپ کی ای پبلشنگ والی بات میں وزن ہے لیکن...
  10. نبیل

    علمِ عروض - بحر کامل

    شاکر، تفسیر نے یہ پوسٹ یونیکوڈ اردو میں ہی تو کی ہے۔ بلکہ خاصی محنت کی ہوئی ہے انہوں نے۔
  11. نبیل

    برقیائی جانے والی کتب و تحاریر کے لئے ۔۔۔

    اعجاز اختر صاحب اور شگفتہ، ایسا ایک تھریڈ شروع کرکے چسپاں کیا جا سکتا ہے یا اسے بطور ضروری اعلان کے پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ یہ کام لائبریری ٹیم کے کوئی رکن بھی کر سکتے ہیں کیونکہ آپ سب ان فورمز کے ناظمین ہیں۔ مذکورہ تھریڈ غالباً “لائبریری کے بارے“ فورم میں ہونا چاہیے۔ اس تھریڈ میں صرف تکمیل شدہ کتب...
  12. نبیل

    فورم پر وکّی

    شاکر، اس مرتبہ وکی پر ایشیا ٹائپ فونٹ ہی استعمال ہو رہا ہے لیکن دوسرے فونٹس کا استعمال بھی ممکن ہے۔
  13. نبیل

    واہ

    منصور، انٹرویو تو میں بھی تمہارا لے لوں گا۔ صرف وضاحت کے لیے بتانا چاہ رہا تھا کہ میں دبئی نہیں بلکہ جرمنی میں ہوتا ہوں، یعنی کہ تقریباً تمہارے ہمسائے میں۔ :D
  14. نبیل

    واہ

    کمال ہے یار، تم بھی فوراً معذرت خواہی پر اتر آتے ہو۔ اس میں برا ماننے والی کیا بات ہے۔ :P
  15. نبیل

    واہ

    قیصرانی میاں، کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے کہ کس بات کی داد دی جا رہی ہے۔۔ اور کس کو دی جا رہی ہے؟
  16. نبیل

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ، میں ٹھہرا کند ذہن۔ یہ لطیف طنز میرے پلے تو نہیں پڑتا لیکن یہ تو بتائیں کہ زکریا کی بات میں طنز کہاں ہے؟
  17. نبیل

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    اور ہمیں آپ کو اچھا لگنا اچھا لگا۔ :P
  18. نبیل

    ورڈپریس انسٹالیشن

    شمیل، یار نہایت افسوس کی بات ہے کہ تم خود اے سی والے کمرے میں بیٹھے رہتے ہو اور کمپیوٹر کو گرم کمرے میں رکھا ہوا ہے۔ :) کمپیوٹر کو بھی اے سی والے کمرے میں کیوں نہیں لے جاتے۔ :!: :?:
  19. نبیل

    فورم پر وکّی

    فورم پر وکی کا مقصد اردو ویب پر پہلے سے موجود وکی کی جگہ اس کا استعمال ہے۔ اس وقت ایک ٹرانزیشن پیریڈ تک دونوں انسٹالیشنز موجود رہیں گی۔ اس دوران پرانے وکی سے مضامین نئے وکی میں شفٹ کیے جائیں گے۔ فورم میں شامل کیا گیا وکی پہلے سے موجود وکی سے کئی طریقے سے مختلف ہے۔ اب یہ اردو centric ہے یعنی...
  20. نبیل

    باتوں سے خوشبو آئے

    منصور یار کہاں لکھا ہے کہ یہ بات واصف علی واصف کی ہے؟
Top