نتائج تلاش

  1. حسان خان

    نصف صدی قبل کا دمشق

    ختم شد!
  2. حسان خان

    نصف صدی قبل کا دمشق

    عکّاس: چارلز ڈبلیو کُشمن تصویر کَشی کا سال: ۱۹۶۵ء تصاویر کا ماخذ
  3. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    مولانا محمد حسین آزاد نے اپنی کتاب سخن دانِ فارس (۱۸۸۷ء) میں ترکستانی ترکوں اور ازبکوں کے ساتھ فارسی زبان میں گفتگو کرنے کی دو حکایتیں بیان کی ہیں: "ایک دفعہ جوانی کی ہمت اور شوقِ سیاحت مل کر مجھے ترکستان کے ملک میں لے گئی۔ بلخ سے چند منزل آگے بڑھ کر ہمارا قافلہ اترا۔ اُن ملکوں کے لوگ کم علم،...
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    میرے ذہن میں یہ وجۂ تسمیہ آ رہی ہے: چونکہ مچھر خاموشی سے آ کر کاٹ جاتا ہے، اس لیے ہو سکتا ہے وہاں کے لوگوں نے مچھر کی اس خصلت کے باعث اسے عامیانہ زبان میں خاموشک کہنا شروع کر دیا ہو۔ فارسی میں 'ک' تصغیر کا لاحقہ ہے، اور اگر لفظ کے ظاہر پر جایا جائے تو اس کا مفہوم 'خاموشِ کوچک' بنتا ہے۔ لیکن یہ...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کاف پر زبر ہے۔ ویسے اس قسم کے سوالات کے لیے مناسب تر جگہ 'لکھنے پڑھنے میں مدد' والا زمرہ ہے۔ :)
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ذال پر زبر کے ساتھ۔ گُ ذَ شْ تَ
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میں دوستوں کی توجہ اس بات کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ ابوعبداللہ جعفر بن محمد رودکی سمرقندی کا انتقال ۳۲۹ ہجری میں یعنی آج سے گیارہ سو سال قبل ہوا تھا۔ لیکن چونکہ فارسی کی ادبی زبان میں تاریخی طور پر بہت کم تغیر واقع ہوا ہے، اس لیے اس گیارہ سو سالہ قدیم شعری قطعے کی زبان اور آج کی ادبی زبان...
  8. حسان خان

    ہائے سمرقند! ہائے بخارا! ہائے بلخ! ہائے ہرات! ہائے شیراز! ہائے اصفہان! ہائے تبریز!

    ہائے سمرقند! ہائے بخارا! ہائے بلخ! ہائے ہرات! ہائے شیراز! ہائے اصفہان! ہائے تبریز!
  9. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    تاریخ کا ایک ورق: بخارا کے آخری امیر 'امیر عالم خان' نے امارتِ بخارا کے سقوط اور افغانستان میں پناہ گزیں ہونے کے بعد 'تاریخِ حزن المللِ بخارا' کے نام سے جو اپنی یادداشتیں لکھیں تھیں، وہ فارسی زبان میں لکھیں تھیں۔ اگرچہ امیر عالم خان خود ازبک نژاد اور ترکی گو تھے،لیکن شوروی اتحاد کی تشکیل تک...
  10. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    زیک صاحب، مجھے خوشی ہوئی کہ میری ایک بات آپ کی فرحتِ خاطر کا سبب بنی۔ :) ہمیشہ خوش رہیے۔ :)
  11. حسان خان

    اسعد ابوخلیل کا بلاگ 'غاضب عرب'

    مشرقِ وسطیٰ اور دنیائے عرب کے سیاسی امور، واقعات اور پیش رفتوں میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو لُبنانی روزنامہ نگار اور کولمبیا ریاستی جامعہ میں علمِ سیاسیات کے مدرّس اسعد ابوخلیل کے بلاگ 'غاضب عرب' کا باقاعدگی سے تعاقب کرنے کی تجویز ہے۔ غاضب عرب خبری خدمت × غاضِب = خشم آلود، خشمگین پس نوشت...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گیرم که در عشقت مرا رفته‌ست تقصیر ای صنم بر گردنِ جانم فکن از زلف زنجیر ای صنم (مهدی الٰهی قُمشه‌ای) اے صنم، میں یہ قبول کرتا ہوں کہ تمہارے عشق میں مجھ سے خطا سرزد ہوئی ہے۔ (لہٰذا،) اے صنم، میری گردنِ جاں میں (سزا کے طور پر اپنی) زلف کی زنجیر ڈال دو۔
  13. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو سرخ سامراج اور افغانستان - ببرک لودھی، موسیٰ خان جلالزئی سلام اُن پر - یکتا امروہوی تفسیرِ غالب: یعنی غالب کے غیر متداول کلام کی شرح اصلاحِ تلفظ و املا - طالب الہاشمی معارف: مجلدِ شانزدہم اردو: جلد ۲۱ طبیعی مناظر - مولوی محمد عبدالرحمٰن خان جامع انگلش اردو ڈکشنری مصحفی اور اُن کا...
  14. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    بدبینی را از خود دور کنید حسیاتِ بدبینی مانعِ اساسیِ انسان است در تلاشِ او برای خوش‌بختی. وقتی این حسّیات ما را فرا می‌گیرد، آن آرامی و حیاتِ آسایشته‌امان را پُرّه برهم می‌زند. به غیر از این، شما در این حالت می‌توانید رفتارِ غیرِ انسانی‌ای صادر نموده، وضعیت را بیشتر متشنِّج نمایید و باز بیشتر به...
  15. حسان خان

    ایرانی کُردوں کا گاؤں 'زردُوئی' اور وہاں کی روزمرہ حیات

    قریۂ 'زردُوئی' ایرانی صوبے کرمانشاہ کے ضلعِ پاوہ میں شہرِ باینگان کے نواحی میں واقع ہے۔ اس گاؤں کے تمام ساکنین اہلِ تسنن ہیں اور باغ داری و مویشی پروری کے ذریعے سے تأمینِ معاش اور گذرانِ زندگی کرتے ہیں۔ عکاس: بہمن زارعی تاریخ: ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۵ء تصاویر کا ماخذ صوبۂ کِرمانشاہ کا محلِ وقوع
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دردی که ز دوست می‌دهد یاد صد بار بِه از دواست ما را (قاضی احمد فگاری اِسفراینی) جو درد دوست کی یاد دلاتا ہے وہ ہمارے لیے دوا سے سو بار بہتر ہے۔ خوب‌رُویان خواه دل خواهند از ما، خواه جان هر چه خواهد خاطرِ ایشان چنان خواهیم کرد (مولانا خوشی) خوب رُو محبوباں خواہ ہم سے دل کی خواہش کریں، خواہ جان...
  17. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "هاء بر دو قسم است: ملفوظ، غیرِ ملفوظ. های ملفوظ آن است که به تلفظ درآید و آن در اوّل و وسط و آخرِ کلمه درآید: هر، هُرمُز، شهر، بهر، شاه، کلاه. های غیرِ ملفوظ یا مُختفی آن است که به تلفظ درنیاید و حرکتِ ماقبل را بیان نماید و این ها فقط در آخرِ کلمات درآید: جامه، خامه، نامه، خسته، تشنه." کتاب...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خالِ او نقدِ دلم از دیدهٔ روشن کشید همچو دزدی کو متاعِ خانه از روزن کشید (سیّد مسلمی اِسفراینی) اُس کے خال نے (میرے) دیدۂ روشن کے راستے سے ایسے میرا نقدِ دل کھینچ لیا جیسے کسی چور نے روزن کے راستے سے متاعِ خانہ کھینچ لیا ہو۔
  19. حسان خان

    جانِ من قربانِ یک خندیدن و نازیدنت - تاجک گلوکار صدرالدین نجم الدین، افغان گلوکارہ غزال عنایت

    https://playit.pk/watch?v=VZDibrxmBdk http://mp3afghan.com/songs/ghezaal-enayat-sadriddin-jan-e-man/
Top