نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یاد غیرش به دل اندوه فزاید ای عشق هر چه جز دوست از این خاطرِ ناشاد ببر (امیر علی‌شیر نوایی) کسی غیر کی یاد دل میں غم کا اضافہ کرتی ہے، (لہٰذا) اے عشق، دوست کے سوا ہر چیز (میری) اِس خاطرِ ناشاد سے لے جاؤ۔
  2. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    گذشتہ سے پیوستہ عبدالواحد حامدوف، متخصصِ ریاستِ فتوای مرکزِ اسلامیِ تاجیکستان گفت، که "حجِ بدل، البته، در اسلام درست است، به شرطی، که عاجز باشد. اما بعدِ حجِ بدل آن نفر سالم شود، وی باید خود حج کند. اگر به جای نفرِ فوتیده باشد، عقیدهٔ اهلِ سنت است، که ثوابِ این حج و عبادت در اختیارِ عبادت‌کننده...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کند جفا و همی‌میرم از محبتِ او چگونه زنده بمانم اگر وفا بکند (امیر علی‌شیر نوایی) وہ جفا کرتا ہے اور میں اُس کی محبت سے مرا جاتا ہوں۔۔۔ اگر وہ وفا کرے تو میں کس طرح زندہ رہوں گا؟
  4. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    گذشتہ سے پیوستہ سعیدجان نادری، رهبرِ 'جمعیتِ پیروانِ سینا' است و آن را سال‌های ۱۹۸۰ با هدفِ متحد کردنِ هم‌مسلکانِ سینا و ادامه دادنِ کارِ او تأسیس داده‌است. در 'جمعیتِ پیروانِ سینا' امروز ده‌ها پزشک از تاجیکستان و کشورهای فارسی‌زبان گردِ هم آمده‌اند. آقای نادری قبل از این، دو دفعه، یک بار به...
  5. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    ولدت بينظير عام ۱۹۵۳ في مدينة كراتشي لعائلة سياسية شهيرة حيث كان والدها رئيسا لدولة باكستان ورئيسا للوزراء في السبعينيات. درست بينظير العلوم السياسية والاقتصاد في جامعتي هارفارد وأكسفورد، وتزوجت عام ۱۹۸۷ رجل الأعمال وعضو البرلمان آصف علي زارداري وأنجبت منه ثلاثة أبناء. وُلِدَتْ بِينَظِير عَامَ...
  6. حسان خان

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    تہران، ایران عکاس: موسیٰ کورہ ای تاریخ: ۲۵ دسمبر ۲۰۱۵ء ماخذ
  7. حسان خان

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    یہ آذربائجانی ترکوں کا شیوہ ہے۔ آذربائجانی تُرک، بالخصوص ایرانی آذربائجانی تُرک،عموماًکاف کو چے جبکہ گاف کو جیم کی طرح تلفظ کرتے ہیں۔ مشرقی اناطولیہ کے تُرکی لہجوں میں بھی لوگ کاف کو چے کی طرح تلفظ کرتے ہیں۔ تہران کی گفتاری فارسی زبان میں کاف، کاف ہی رہتا ہےاور ایرانی برقی ذرائعِ ابلاغ پر تہرانی...
  8. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ابھی معلوم ہوا ہے کہ افغانستان کی صحافتی فارسی زبان میں میں 'ٹاس' کو 'قرعہ' جبکہ 'بلے بازی' کو 'توپ زنی' کہا جاتا ہے۔ "افغانستان قُرْعَه را بُرد و برای توپ‌زنی واردِ میدان شد." ترجمہ: "افغانستان قرعہ جیت کر بلے بازی کے لیے میدان میں داخل ہو گیا۔" جب افغان 'قرعہ' استعمال کر سکتے ہیں، تو ہم بھی...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دم نگه دار مسیحا که به جز نوشِ وصال درد مُهلِک چو شد از هجر، دوا نتوان کرد (امیر علی‌شیر نوایی) اے مسیح! اپنے دمِ جاں بخش کو محفوظ رکھو، کیونکہ جب ہجر سے درد مہلک ہو جائے تو نوشِ وصال کے سوا کسی چیز سے دوا نہیں کی جا سکتی۔
  10. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    زیارتِ خانهٔ خدا به جایِ ابوعلی ابنِ سینا طبیبِ تاجیک سعیدجان نادری بعد از سال‌ها پژوهشِ زندگی و آثارِ ابوعلی ابنِ سینا ماهِ سنتيبرِ سالِ جاری به جایِ او به زیارتِ خانهٔ خدا رفته‌است. این عملِ نادری را در دینِ مبینِ اسلام 'حجِّ بدل' می‌گویند. به باورِ طبیبِ تاجیک، ابوعلی ابنِ سینا از پُرکاری و...
  11. حسان خان

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    مِیانہ، ایران عکاس: سالار پویان تاریخ: ۲۵ دسمبر ۲۰۱۵ء ماخذ
  12. حسان خان

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    جی، میں نے بھی قدیم اردو کتابوں میں ایسا ہی دیکھا ہے۔ وجہ شاید یہ ہے کہ چونکہ ہمارا رسم الخط فارسی رسم الخط پر مبنی ہے، اس لیے شروع میں نون غنہ کے لیے کوئی الگ علامت نہ تھی۔ اسی طرح یائے مجہول (ے) بھی بعد کے زمانے میں رائج ہوا ہے۔
  13. حسان خان

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    میری رائے میں آن۔ اگر یہاں شائع ہونے والی قدیم فارسی کتابوں کو دیکھا جائے تو وہاں بھی یہ نون کے اعلان کے ساتھ ہی لکھا جاتا رہا ہے۔ شعر کی قرائت کے وقت وزن کے لحاظ سے آسانی سے کہیں بھی نون کے اعلان کو ساقط کر کے غنہ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ ایران میں 'ق' کو 'غ' کی مانند تلفظ کیا جاتا...
  14. حسان خان

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    کہنہ فارسی اور فارسی کے کسی معاصر لہجے میں نون غنہ کی آواز نہیں ہے۔ ہماری فارسی میں یہ غنہ کی آواز خطے کی ہند آریائی زبانوں کے اثر سے داخل ہوئی تھی۔ اس کا مطلب یہ نہ سمجھا جائے کہ میں برِ صغیری فارسی میں غنہ کے استعمال کو غلط کہہ رہا ہوں۔ فارسی صرف ایرانیوں یا افغانوں کی زبان نہیں ہے، اس پر...
  15. حسان خان

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    تصحیح: الف صرف نون اور میم سے پہلے و اوِ معروف میں تبدیل ہوتا ہے۔ جان = جُون؛ جوان = جوُون؛ آرام = آرُوم؛ آمد = اُومد اور جیسا کہ آپ نے کہا، ایسا صرف ایران (تہران) کی گفتاری زبان میں ہوتا ہے۔ لکھتے وقت معیاری زبان ہی استعمال ہوتی ہے۔ لیکن ذہن میں رہے کہ خواہ گفتاری زبان ہو خواہ رسمی زبان ہو،...
  16. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    رائے دینے کا شکریہ عاطف بھائی۔ میں نے ترمیم کر دی ہے۔
  17. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    دخلت بينظير بوتو إلى عالم السياسة بعد إعدام والدها الرئيس الباكستاني الأسبق ذي الفقار علي بوتو، وأصبحت أول وأصغر رئيسة وزراء لدولة إسلامية في العصر الحديث. اتهمت هي وزوجها بالفساد فأسقطت حكومتها أكثر من مرة، وتنقلت بين باكستان والمنفى حتى اغتيلت عام ۲۰۰۸. دَخَلَتْ بِينَظِير بُوتُو إِلَى عَالَمِ...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای دل ار نورِ یقین می‌طلبی سرمهٔ چشم به جز از خاکِ درِ میکده‌ها نتوان کرد (امیر علی‌شیر نوایی) اے دل، اگر تمہیں نورِ یقین کی تلاش ہے تو میکدوں کے در کی خاک کے سوا کسی چیز کو سرمۂ چشم نہیں بنایا جا سکتا۔
Top