اچھی غزل ہے ارشد صاحب ۔
یہ شعر اسلوب کے لحاظ سے کمزور ہے ۔ مچلے اور تڑپے ، یہ دو افعال جذبات سے موصول ہیں ۔ سو ان کو مچلیں یا تڑپیں ہونا چاہیے۔ مگر ایک بات یہ کہ انسان یا انسان کا دل تو تڑپتا ہے جذبات نہیں تڑپتے اس لحاظ سے بھی ضعف ہے ۔ اگر ان کا صلہ جذبات سے نہ ہو تو ان کے لیے فاعل مفقود ہو...