51-----
غلام بھاگ گئے کیا وہ اب بھی زرد لوہے کو کھودتے چلے جائیں گے۔ جس کا نکلنا اس قدر دشوار ہے اور جو نکلتا ہے تو آدمی اس کا برچھا بھی نہیں بنا سکتا۔ لیکن آٹڑ تجھے اس سے کیا جو کچھ میاں کرتے ہیں تو بھی کر ایلو سامنے ہرن کے پاؤں کے نشان ہیں۔"
آٹر کی بات ٹھیک تھی۔ گرمی شدت کی پڑ رہی تھی۔ مشرقی...