جی ہاں آپا بالکل!
میں نے بھی یہی استعمال ہوتا دیکھا لیکن ۔آج ناسخ کے شعر میں مذکر استعمال ہوا نظر آیا تو حیرت ہوئی فہد اشرف اسے نشّو نما پڑھتے آئے اور ہم مونث استعمال کرتے آئے ۔
خط کو روئے یار پرنشوونما ہوتا نہیں
سبزۂ بیگانہ گل سے آشنا ہوتا نہیں
نیاز فتح پوری کی ایک نثر کی تحریر میں بھی مذکر...