نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    بہت عمدہ ۔۔۔ اس دھاگے سے مجھے الیکٹرانک ٹائپ رائیٹرز یاد آگئے ۔ پھر ورڈ پراسیسرز (شاید ورڈ سٹار ) اور مائکرو سوفٹ آفس میں وغیرہ میں پروپورشنل سپیسنگ آنے لگی ۔ شاید 92 یا 93 کی بات ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    اخباروں کی "شہ سرخی" نہیں پڑھی آپ نے ؟
  3. سید عاطف علی

    شائع رشید و زہرہ

    واہ ۔ عمدہ ۔پیشکش، کتاب کا پہلا باب ایک معروف فارسی شعر سے شروع ہوتا ہے لیکن اس میں ایک غلطی ہے ۔ فارسی کتابت کی رعایت سے نون غنہ اور چھوٹی ی کو تو رعایت دی جاسکتی ہے لیکن دگرے کو دیگری لکھنا ذرا اردو قرائت کے لحاظ سے ثقیل محسوس ہوا۔ عاشقی چیست؟ بگو بندۂ جاناں بودن دل بدست دگرے دادن و حیراں بودن
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یعنی ترجمہ یہ بنتا ہے کہ ۔ اے پدر ۔ میری مخالفت میں نہ آئیے بلکہ آزر کے فرزند (ابراہیم) کو دیکھیے۔ جو کوئی صاحب نظر ہوا، اس کو پرکھوں کے طریق پسند نہیں آئے ۔
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آویختن ۔ (نہی) امر ۔ میاویز ۔
  6. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرے خیال میں سامنا کرنا (مراد مقابلے پر آنا) یہاں مراد ہے غالب کی ۔ یعنی وہی روایت شکنی کا بیان ہے جو غالب کی روایت ہے ۔ مثلا "ہمارا کیش ہے ترک رسوم"
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل چاہ رہا ہے کراچی آنے کا بہت زیادہ ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت اچھی رہے شہر کی ۔ بارش میں ۔
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عورتوں کی باتیں ہیں یہ تو ۔
  10. سید عاطف علی

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    گوگل دستاویزی متن کی رسائی کے لیے درخواست ارسال کی ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    عاطف علی : ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 326 تا 340 باقی برائے یاد دہانی
  12. سید عاطف علی

    عشقِ بہاراں

    اگر زحمت نہ ہو تا اپنا تعارف، تعارف کے زمرے میں پیش کیجیے کہ آپ کو احباب باقاعدہ خوش آمدید کہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    عشقِ بہاراں

    اچھے اشعار ہیں ہمدانی صاحب ۔ البتہ آپ نے قافیوں کا مجموعہ کافی ضعیف چنا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بیٹا کوئی لطیف سا متبادل نہیں سوجھا مجھے ۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    علم و ہنر
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جنرل نالج کا سوال لگ رہا ہے یہ تو
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپا ۔ تشدید والے ل کو دو دفعہ لکھا جاتا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ پڑھنے پڑھانے کی بات ہے
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط نہیں ہوئی ترتیب، کافی دیر سے دھاگے کی، یونہی چلاؤ دوستو !
Top