نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ویسے ٹیگوں کا نشانہ کبھی چوک بھی جایا کرتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    بھئی کچھ عرصے ذرا مصروفیت بھی ہے ۔ لیکن کچھ کھینچ تان شروع کرتا ہوں ۔ تاکہ سلسلہ بھی چلتا رہے ۔
  3. سید عاطف علی

    شاک پر شاک!!!

    جو کچھ ہے بھئی سامنے ہی ہے ۔ خود ہی فیصلہ کیجیئے ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بیٹا وہ بھی ٹھیک تو ہے ۔ لیکن یہ زیادہ مستعمل ہے ۔ایسے نہ کہو !
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    برق نہیں قُرب
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ توبہ
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اسی بات پہ خطائیں معاف کرنے کا قانون پاس کرتے ہیں ، کیا خیال ہے ؟
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں ٹھیک ہے لیکن دوبارہ لکھنا غلطی میں شمار نہ ہو گا کیونکہ ساتھ ساتھ مراسلے بھی آجاتے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں لاریب اخلاص پر جرمانہ کیوں ! اس کی کیا غلطی ؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط طریقوں سے معاش کا وسیلہ نہیں لینا چاہیئے لیکن ، اس کا بھی دھیان رہے۔
  11. سید عاطف علی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    زبردست بھئی ماشاءاللہ ۔ اب تو باکل نہ چھیڑیں گے آپ کو ۔
  12. سید عاطف علی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    عجیب لڑکی ہو غم میں قہقہے لگاتی ہو ۔ :ROFLMAO:
  13. سید عاطف علی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    چلو پکاریں گے نہیں سرگوشی کر لیں گے ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شبہ تھا کہ سونا چاندی اور محل کے ساتھ چھوٹے سے گھر کا ذکر ہوگا ۔ لیکن دل کا سکون آگیا ۔ خیر یہ بھی اچھی چیز ہے ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کا مزہ جو لے وہی بنائے ، ہم تو صحراء نشین ہیں ۔ کاہے کی ژالہ باری ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر شئے میں نور اس کا ، ہر جا ظہور اس کا ہر چیز سے عیاں ہے ، ہر چیز میں نہاں ہے
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کا نام سب سے بلند ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے شک بھئی بے شک
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے عنوان دیکھو پھر لکھ ڈالو ایک اچھی سی بات ۔ اس طرح ترتیب بھی اچھی رہتی ہے ۔
Top