اچھا تو اب پتہ چلا کہ آخر اتنی ہچکیاں کیوں آرہی تھیں مجھے کل۔
لیکن ابھی تک کوئی دوداد سامنے نہیں آئی ۔ نہ جانے سیدی سید عمران علم کو کتنا بلند اور بھیا کو کتنا سرنگوں کریں گے۔
جو کیفیات کبھی انکشاف در انکشاف ہوتی تھیں وقت نے انہیں شاک پر شاک میں کیسے تبدیل کیا ؟
ویسے سائنسی دور کے مقناطیسی طوفان میں کچھ جھلکیاں تو ہم تک پہنچ چکی ہیں لیکن پورے واقعے کا اشتیاق ہے ۔
محفل کے کئی سیکشنز میں صفحات کے درمیان نیویگیٹ کرتے ہوئے کچھ صفحات پر ایرر آرہا ہے ۔ مثلا صفحہ2 ؟؟
502 Bad Gateway
nginx/1.18.0 (Ubuntu)
https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%B0%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86.256/page-2