نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کو بتا دیا کرو اگر کوئی ظلم کرے تو ، خواہ طوطا ہی کیوں نہ ہو ۔
  2. سید عاطف علی

    کور چشموں میں آئینے

    اس مصرعے میں شاید "کو" کی کمی رہ گئی ۔ رشید حسرتؔ صاحب
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری نہ ہو حلوہ کھانے کے دوران ۔
  4. سید عاطف علی

    تعارف مختصر تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین جوڑ دے گی ۔ فکر کس بات کی ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کہو پھر ۔۔۔ تو نشان عزم عالی شان ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ کہہ لیتے ہیں تو پھر ۔۔۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ش گ د ا و خ ن ی ح ر
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عظیم آپ کو سنجیدگی کا علم کیسے ہوا متفق ہونے میں ؟
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا برتاؤ
  11. سید عاطف علی

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    ظہیر بھائی اس میں کوئی نمونۂ کلام بھی ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    مجھے محسوس ہوا کہ خالق کے لفظ میں ق نے اس بحر کو کچھ زخمی سا کیا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    رجز مثمن مطوی مخبون مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن لیکن کچھ کسر سی لگتی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور آپ بھی اس سے مستثنی نہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کب ایسا ہوا؟ اللہ خیر کرے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غوطے سے تو طوطا ہی صحیح لگتا ہے ۔توتا قدیم املاء ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    علی الاعلان کہتا ہوں طوطے کا قافیہ دیا شنکر نسیم نے غوطہ باندھا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیغم اور ضرغام شیر کو کہتے ہیں لیکن یہ اس کے صفاتی نام ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شادباش!!! بٹیا ! اچھی ترکیب ہے ۔
Top