نتائج تلاش

  1. محب علوی

    برین سٹورمنگ کے لیے الگ چوپال

    دنیائے سائنس و فن علم و دانش کدہ
  2. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    ،، افتخار صاحب کے آنے تک جوابات کچھ ہوں ہیں 1۔ آپ پچھلے جنم میں کونسے سیارے پر تھے؟(جو اب ادھر آگئے) چاند پر 2۔واپس کب جا ئیں گے؟( کیونکہ اب آپ کی واپسی کے بعد ہی میں قدم رنجہ فرماؤں گی۔ ہائے اللہ میرے) جب چاند کو ستاورں سے فرصت مل جائے دو سوال میرے کچھ یوں ہیں 1۔ زمین سے لب...
  3. محب علوی

    تاریخ کا ایک ورق ؛ شورش

    بہت خوب لگتا ہے کتاب فرید کی ہوا ہی چاہتی ہے۔ :)
  4. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    مجھے تو پریسٹن اور بحریہ کی فکر لگ گئی ہے۔ :oops:
  5. محب علوی

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    آنے کے بعد بتاؤ گا تاکہ غائب ہونے کا احتمال نہ رہے ، ساتھ میں کچھ جاسوس چھوڑ رکھوں گا تاکہ پل پل کی خبر دیتے رہیں
  6. محب علوی

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    افتخار صاحب سے اور بنیل سے کہ دونوں احباب قریب ہی ہیں۔ شمشماد آپ سے تو ضرور اگر کبھی سعودی آنا ہوا
  7. محب علوی

    وِش لسٹ

    نبیل آپ بس مجھے شرمندہ کرتے رہیں تو انشاءللہ یہ کام جلد ہو سکتا ہے۔ میں خود بڑا شرمندہ ہوں کہ سوائے گپ شپ کرنے کہ کسی کام کا نہیں رہا ہوں میں اور باتیں ہی بناتا رہتا ہوں کام کوئی بھی نہیں کرتا ہوں۔ بس شروع کریں مجھے اصل میں آب گم کی تصویری شکل چاہیے ہو گی کیونکہ ابھی میرے پاس ہے نہیں۔ جہاں سے...
  8. محب علوی

    وِش لسٹ

    سیدہ جی آپ کی فہرستِ تمنا( wish list) دیکھ کر بے اختیار غالب کا شعر یاد آگیا ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے ابھی آپ کی عربی کی کاوش پر آپ کو داد دے رہا تھا کہ اس فہرست کو دیکھ کر ایک بار تو رک گئی گردشِ...
  9. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    اختر شماری کیا کہنے فرزانہ میرے سوال مجھی پر لوٹا دیے ہیں، ایسا ہے تو ایسا ہی سہی۔ 1۔ جدھر دیکھتی ہیں ادھر تو ہی تو ہی یعنی ایک ہی ستارہ ہے۔ جب گنتی آگے بڑھ جائے تو مجھے ضرور مطلع کریں کیونکہ میں ستاروں کا ریکارڈ رکھ رہا ہوں، آسانی ہو گی۔ 2۔ چاند کیونکہ خاصا رومان پسند سیارہ ہے اس لئے...
  10. محب علوی

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    دو مہینے بعد آرہے ہیں مانچسٹر ، جم جم آئیں میں اس وقت لاہور ہوں گا :wink: یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ مانچسٹر پر خصوصا تلاشی ہوتی ہے نیو یارک جانے والوں کی۔ اس لئے تو میں بہت خوش تھا کہ میری پہلی دفعہ میں بھی نہیں ہوئی۔ ویسے واقعی یہ زیادتی ہے کہ اس طرح سے تلاشی لی جائے۔
  11. محب علوی

    یوسفی ابولکلام کی اردو (آب گم ۔ مشتاق احمد یوسفی)

    یوسفی کا مزاح واقعی بہت گہرا اور عمدہ ہوتا ہے اور کسی نے سچ کہا ہے کہ “ہم مزاح کے عہدِ یوسفی میں زندہ ہیں۔“
  12. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میں تو خود ابھی تک “بیچلر لائف“ گزار رہا ہوں ، انجوائے کیسے کرتے ہیں یہ ذرا بتا دیں شمشماد بھائی۔ کیا آپ کو سب کچھ تیار مل جاتا ہے جب کنبہ پاکستان گیا ہوتا ہے۔ میں نے سنا ہے سعودی عرب میں رہنے والوں کی یہ بڑی موج ہے کہ انہیں کچھ کرنا نہیں پڑتا ہے سب کچھ ہوتا چلا جاتاہے :)
  13. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    بہت خوب لگتا ہے خوب محفل جمنے والی ہے اور بہت اچھا اضافہ ہوں گی آپ۔ اجی دیکھتی جائیں آپ ایک سے بڑھ کر ایک سخنور ملے گا آپ کو یہاں قدم قدم پر۔ جو کام اداروں کے کرنے کے ہیں مستقل مزاج افراد نے ان کاموں کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔ شاعری تو ابھی کرنا باقی ہے ، شاعری بھی اس محفل کی خاص رونق ہے مجھے...
  14. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    وعلیکم سلام فرزانہ اور محفل پر خوش آمدید آپ کے تعارف کا انداز اتنا سادہ بھی نہیں جتنی کسرِنفسی سے آپ نے کام لیا۔دوستانہ ماحول کے علادہ آپ سب کو مددگار بھی پائیں گی بس باقاعدگی سے آتی رئیں گا۔ ابھی کچھ دیر میں افتخار صاحب آ کر آپ کا تفصیلی انٹرویو کرتے ہیں۔
  15. محب علوی

    آرٹسٹ

    ایک ننھی بچی نے اپنی دادی سے پوچھا:۔ “دادی جان! کیا آپ آرٹسٹ ہیں؟“ دادی نے جواب دیا: “نہیں بیٹی۔ مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو؟“ بچی بولی:۔ “امی کہہ رہی تھی کہ بڑھیا آگئی ہے اب یہاں روز نیا ڈرامہ ہوگا-“
  16. محب علوی

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    بہت خوب شاکر :) بڑا عمدہ لطیفہ تھا۔ :lol:
  17. محب علوی

    امریکی اعتراضات۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شاکر آپ کی اس بات سے میں متفق ہوں کہ جو ظلم ہے وہ ظلم ہی رہے گا چاہے دوست کرے یا دشمن۔ چین میں انسانی حقوق کی حالت تسلی بخش نہیں ہے مگر امریکہ نے اس خاص سمت کبھی بھی اشارہ نہیں کیا کہ چین اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں سے ناروا سلوک بند کرے ، کیوں جواب سیدھا ہے امریکہ خود سب سے بڑھ کر یہ کام...
  18. محب علوی

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    ماشاءللہ لائق تحسین پوسٹ ہیں سیدہ بہن اور فیصل عظیم کی۔ کیا ساتھ میں عربی الفاظ کا ترجمہ بھی دے دیا جائے تو بہتر نہ ہوگا۔ ایک تجویز اور کہ عام بول چال کے عربی جملے بھی ایک اور تھریڈ میں شروع کیے جا سکتے ہیں، اس سے بھی عربی میں نئے سیکھنے والوں میں شدبد پیدا کی جا سکتی ہے۔ میں پاکستان جا کر کوشش...
  19. محب علوی

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    ویسے میں تو بڑا خوش قسمت رہا ہوں۔ پچھلے سال نومبر میں مانچسٹر آیا اور مجھ سے لاہور ٹرمینل پر گفتگو ایسے شروع ہوئی۔ کہاں جا رہے ہو؟ مانچسٹر کیوں جا رہے ہو؟ میرا HSMP visaلگا ہے اس لئے۔ کہاں رہو گے؟ دوست کی طرف کس کالج میں ایڈمیشن ہوا ہے؟ میرا HSMP ویزہ لگا ہے میں پڑھنے نہیں جا رہا۔...
  20. محب علوی

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    نہیں میں جس واقعہ وہ بات کرہا ہوں وہ کوسوو پر امریکی بمباری کے دوران پیش آیا تھا۔ شور صرف اس پر نہیں مچانا چاہئے مگر یہ سلوک صرف چند ممالک سے روا رکھا ہوا ہے اس پر تو ضرور احتجاج ہونا چاہئے۔ باقی یہ صرف ایک کالم تھا اور ایک کالم نگار تقریبا روزانہ کالم لکھتا ہے اور سب نہیں مگر کچھ گاہے بگاہے...
Top