فرائیڈ کو گو نئے دور کے اکابر نفسیات دانوں میں گنا جاتا ہے مگر خوابوں کے فلسفہ پر بھی شاید فرائیڈ سے زیادہ کسی کی تحقیق نہیں ہے۔ خاصی متنازعہ شخصیت ہیں موصوف مگر دلچسپ بھی۔ ایک قول پیش خدمت ہے فرائیڈ کا
“میں نے اکثر دیکھا ہے کہ کسی معمولی نوعیت کا فیصلہ کرتے ہوئے سب سودوزیاں کا خیال رکھنا...