جی جی آ گیا ہوں
میں نے ابھی ابھی دیکھی ہے یہ پوسٹ۔
کمال کر دیا ہے تم نے ماورا، بہت ہی اچھی ہو تم تو ، تم نے سارے ریکارڈ ہی توڑ دیے ہیں۔ میں سمجھ رہا تھا میں نے صرف تمہارے کہنے پر کہانی لکھ دی تھی جلدی جلدی مگر تم نے آج برتری حاصل کرلی۔ آج واقعی لاجواب کر دیا تم نے۔ آج کا دن بڑا اداس تھا...