شمشاد بھائی آپ لوگوں کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ورنہ میں اس وقت اچھی خاصی لیڈ لے چکا ہوتا- باتوں میں آپ انصاف کی نگاہ سے دیکھیں تو حقیبت حال کھل کر سامنے آجائے گی۔ سب نے سوائے راجہ نعیم صاحب کے ماورا کی ہی مدد کی ہے مگر اس کے باوجود کانٹے دار مقابلہ جاری ہے تو صرف اور صرف میری مستقل مزاجی...