کتابِ زندگی

الف نظامی

لائبریرین
کتابِ زندگی
از سلطان بشیر محمود (ستارہ امتیاز) ایٹمی سائنسدان
ڈائریکٹر جنرل(سابقہ) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن۔
ملنے کا پتہ: القرآن الکریم ریسرچ فاونڈیشن
60-c ناظم الدین روڈ ،ایف ایٹ فور، اسلام آباد پاکستان۔
نادنیا و آخرت کی زندگی کیلیے کلام اللہ کے معجزانہ مضامین کی مدلل سائنسی تفسیر جو اپنی مثال آپ ہے۔ مختلف مسلک کے علما نے قرآنِ کریم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے اور اس کو پھیلانے کیلیے مفسر کی اس کوشش کو بے مثل قرار دیا ہے۔ یہ تفسیر ثابت کرتی ہے کہ جو سائنس کی انتہا ہے وہ قرآنَ پاک کی ابتدا ہے۔
 
ماشاءللہ خوب کتاب ہو گی۔ نعیم صاحب کوئی سائٹ بھی ہے جس پر اس کتاب کے بارے میں کچھ معلومات مل جائے
 

زیک

مسافر
کیا یہ وہی صاحب ہیں جو جنوں کی مدد سے پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے تھے؟
 
Top