نتائج تلاش

  1. محب علوی

    امریکی اعتراضات۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بات چین پر امریکی اعتراض کی ہو رہی ہے۔ اگر چین کو کوئی خطرہ نہیں جو کہ ایک غلط مفروضہ ہے تو امریکہ تو بالکل بھی کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ چین کے پڑوس میں بھارت ہے جس سے ایک جنگ ہو چکی ہے اور افغانستان، نئی آزاد روسی ریاستیں جن میں سے کچھ امریکہ کے زیر اثر ہیں اور وہاں اس کے فوجی اڈے بھی ہیں۔ تائیوان...
  2. محب علوی

    نیو یارک میں اہم پاکستانی افراد کی تذلیل

    بہت خوب جہانزیب کیا صحیح تصویر کھینچی گئی ہے ہمارے حکمرانوں کی۔ اپنے عوام کی زندگی کی بھی کوئی قیمت نہیں ہے ان کی نگاہ میں اور غلامی میں اتنے آگے جا چکے ہیں کہ شرم و حیا جیسے الفاظ ان کے لئے فقط الفاظ بن کر رہ گئے ہیں۔ صرف گفتار کے غازی ہیں، یہ تو خیر معمول کی کاروائی تھی جو کچھ باجوڑ میں ہوا وہ...
  3. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    خیر بچت ہو گئی ہے میں نے پوچھا تو بتایا کہ ابھی تک رجسٹر نہیں کیا ہے فورم پر ہائی کمانڈ نے اس لئے اگر کسی نے خبر نہ کی تو سب خیر ہی ہے۔ احتیاطا بیان دیتا چلوں کہ “گھر کے کام مل بانٹ کر ہی کرنے چاہئے کامیاب زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہے“(کوئی شوہر اسے دل پر نہ لے اور بین السطور پیغام کو سمجھنے...
  4. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اور کیا کیا دیکھا ہے ، غلط بات نہ کریں صرف برتن اور برتن اور کچھ بھی کرتے کسی نے نہیں دیکھا۔ اور برتن دھونے کے لئے پانی گرم خود ہی آجاتا ہے اور احسان کی کیا بات ہے اپنا کام ہے کرنا ہی ہے :wink: ویسے ابھی تک وہ خود نیویارک ہے یہ تو میں خود ہی پریکٹس کر رہا ہے، تیاری بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے۔...
  5. محب علوی

    رکن کی شیکائت

    ہیں یہ آج کل امن وامان کا مسئلہ زیادہ ہی نہیں ہو گیا :oops:
  6. محب علوی

    کتاب کی تلاش

    بس جی منزل کے قریب قریب پہنچ چکے ہیں یہ دو تین اور پوسٹس کی کسر رہ گئی ہے ۔
  7. محب علوی

    لاہور میراتھون ریس

    کس پر اتفاق ہو رہا ہے بھائیوں ویسے اتنا اتفاق دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے۔ میراتھن کس تاریخ پر ہے میں سوچ رہا ہوں اس دفعہ جا کر حصہ لے ہی لوں دیکھوں تو سہی کہ خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے :wink:
  8. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میں اپنے کئے کی نہیں کچھ نہ کرنے کی سزا اوں ہو یار کچھ نہیں صفائی نصف ایمان ہے میرا مطلب ہے کہیں یہ پوسٹ پڑھ لی گئی تو بڑی مشکل ہو جائے گا۔ :wink:
  9. محب علوی

    کتاب کی تلاش

    چلیں جی انصاف کئے دیتے ہیں ، جو کوئی اقتباسات لکھے گا صرف اسے کتاب بھیجی جائے گی۔
  10. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    بالکل ویسے بھی برتن دھونے میں کونسی قیامت آجائے گی(شامت چاہے آجائے) اور خاص طور پر جب دھونے ہی ہیں تو پھر دھونے ہیں نخرے کرکے بندہ بچ تو سکتا نہیں(HIGH COMMAND کا غصہ بہت سخت برتن دھونے میں ہی عافیت ہے)
  11. محب علوی

    بھول

    یہ فرض تو میں نے پہلی فرصت میں ادا کر دیا تھا۔ فرائض کی ادائیگی میں میری سرعت کا اندازہ ہو رہا ہو گا آپ کو۔ اقبال کی برکتیں میں نے مزاح کے زمرے میں کی ہے۔
  12. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آئے ہائے برتن کون دھو رہا ہے میرے منہ سے غلطی سے نکل گیا آگے نہیں پڑھا کہ خریدنے ہیں۔ ویسے اگر برتن دھو بھی دئیے جائیں تو کیا حرج ہے آخر صفائی نصف ایمان ہے :wink:
  13. محب علوی

    تعارف میں ہوں اظہر

    ویسے اظہر صاحب جس طرح آپ کے پڑوس میں پڑوسن ہیں اس سے تو شعر یوں بھی ہو سکتا ہے ہزاروں پڑوسنیں ایسی کہ ہر پڑوسن پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے
  14. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    میں کافی کوشش تو کی ہے کہ کسی طرح فلسفہ اور تاریخ کی کٹیگری میں الجھا کر رکھوں مگر ابھی زیادہ پوسٹس کرنی پڑیں گی۔
  15. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    شادی شدگان کے مسائل کا کوئی حل بھی دیا جائے گا کیا اس تھریڈ پر یا صرف بیچاروں کی درگت ہی بنتی رہے گی ۔ ایک انبار لگا ہوا ہے مسائل کا، اتنے مشاہدے بھی ہیں مگر حوصلہ نہیں پڑا رہا کہ بتاؤ جب سے یہاں حالتِ زار دیکھی ہے مردوں کی یہاں۔ بڑی ہمت کرکے پوسٹ کی ہے ویسے ابھی میں مزید صورتحال کا بغور...
  16. محب علوی

    امام غزالی رحمتہ اللہ

    امام غزالی کی ولادت با سعادت 450 ہجری بمطابق 1058 میں ایران کے شہر طوس کے قصبہ غزال میں ہوئی۔ ایک قول کے مطابق طوس کے قصبہ طاہران میں ہوئی۔ آپ کے والد محمد بن محمد رحمتہ اللہ کا انتقال 465 میں اس وقت ہوئی جب آپ کی عمر پندرہ برس تھی آپ کے چھوٹے بھائی حضرت شیخ احمد غزالی کی عمر بارہ تیرہ برس کی...
  17. محب علوی

    انٹرویو زکریا صاحب

    زکریا میں راستہ نہیں بھولا آپ سے اپنے حصے کے دو سوال پوچھے ہیں
  18. محب علوی

    فوج کی مقبولیت

    واقعی ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم تحمل سے بحث کر سکیں اور سب پہلوؤں کا بغور جائزہ لیں نہ کہ ایک فریق پر ہی ساری ذمہ داری ڈال دیں جیسا کہ عام روش بن چکی ہے۔ کوئی سارا قصور ملا پر ڈال دیتا ہے ، کسی کے خیال میں ہر فساد کی جڑ سیاست دان ہیں، کسی کا نظریہ ہے کہ فوج ہر برائی کا منبہ ہے۔ سب کی غلطیاں...
  19. محب علوی

    نام بتائیں

    نارنگ بھٹی
  20. محب علوی

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    مزاح چونکہ فلسفیوں سے جڑا ہے اس لئے اسی کی زینت رہنے دیتے ہیں۔
Top