نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ابنِ صفی

    سی مون کی واپسی سے باطل قیامت زیادہ طویل تھا مگر یہ بھی 1400 صفحوں کے لگ بھگ تھا۔ میں جس ناول کی بات کررہا ہوں وہ تقریباً 2000 صفحات پر مشتمل تھا۔
  2. محب علوی

    وِش لسٹ

    یہ ایک انتہائی اہم کتاب ہے اور اس کا اردو ترجمہ بہت مفید ثابت ہو سکتاہے اور میری نظر میں راجہ نعیم سے بہتر کوئی اور شخصیت نہیں اس کام کے لئے۔ کارل مارکس کے فریب کو سب کے سامنے لانے کا سہرہ راجہ نعیم کے حصے میں ہی آنا چاہئے :wink:
  3. محب علوی

    اردو ترجمہ ٹیم

    آج پھر سے مہوش کی تجاویز پر نطر پڑی تو بے اختیار دعا نکلی کے لوگ کتنی لگن سے اردو کے لئے سوچتے ہیں اور عمل کے کوشاں ہیں اور ہم صرف داد دینے تک ہی محدود رہتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ واقعی اگر محفل کو استعمال کیا جائے تو ترجمہ اور دوسرے کاموں کے لئے ممبران کو آسانی سے مائل کیا جاسکتا ہے اور کام کرنے...
  4. محب علوی

    اردو ترجمہ ٹیم

    بہت خوب شاکر کمال کر دیا بھئی شاید آپ کے لئے ہی اقبال نے کہا ہے افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
  5. محب علوی

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    پہاڑ چھوٹا ہو تو چوہے کے سوا کیا نکلے گا، وہ اور پہاڑ ہوتے ہیں جنہیں کھودیں تو دودھ کی نہریں نکلتی ہیں۔
  6. محب علوی

    وِش لسٹ

    ماشاءللہ راجہ صاحب تو کیوں نہ پھر دی کیپیٹل از کارل مارکس سے آپ اس نیک کام کا آغاز کریں۔
  7. محب علوی

    ‘ ماورہ

    کون کون کہاں کہاں جا رہا ہے؟ کچھ لیٹ ہو گیا ہوں شاید یا غمِ روزگار نے مت مار دی ہے میری۔ جانا تو میں نے بھی پاکستان ہے پر تنخواہ آئے گی تو سیٹ ریزرو ہو گی نہ یہ تنخواہ بھی آکر نہیں دے رہی ، تین ماہ ہو گئے ہیں، اب تو کوئی ایسا بھی نہیں رہا جس سے ادھار ہی لے سکوں، میرے ساتھ تو غالب والا...
  8. محب علوی

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    نعمان اگر آپ کو بحیثیت ایک سیکولر شخص کے کوئی اعتراض نہیں تو بھی اس کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کو یہ حق مل جائے کہ دنیا کے دوسرے بڑے گروہ کے ہردل عزیز اور بے انتہا مقدس ہستی کو تضحیک اور مذاق کا نشانہ بنائے۔ ایسا حق کہیں بھی کسی کو بھی اخلاقی طور پر حاصل نہیں ہوتا۔ اگر کوئی قوم یا گروہ ایسا مذاق...
  9. محب علوی

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    کیا صورتحال شارق صد شکر کہ برطانیہ اس دوڑ میں شریک نہیں ہوا اور یہاں کے اخبارات نے اس میں حصہ نہیں لیا۔ لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے یہاں بھی مگر چونکہ یہاں پر کسی نے آزادی رائے کے نام پر کھل کر حمایت نہیں کی اس لئے ویسا احتجاج بھی نظر نہیں آرہا۔ بی بی سی نے اس معاملہ کو بہتر طریقے سے پیش...
  10. محب علوی

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    نہیں جناب یہ معاملہ بہت ہی سنگین نوعیت کا ہے اور اس پر کوئی بھی آپ سے یہ نہیں کہہ سکتا کہ قدامت پسند ہیں آپ۔ اگر کسی فرد کی کسی پوسٹ پر اعتراض ہو سکتا ہے اور اسے سرزنش ہو سکتی ہے تو یہ تو امت کا اجتماعی مسئلہ ہے جس میں کسی لچک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
  11. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    حلیم اسے کہتے ہیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، میں اپنے جوابات کا انتظار کر رہا ہوں اور مجھی سے الٹا شکوہ کہ میں نے جواب نہیں دیئے۔ پھر سے جوابات اور سوال حاضر ہیں۔ افتخار صاحب کے آنے تک جوابات کچھ یوں ہیں 1۔ آپ پچھلے جنم میں کونسے سیارے پر تھے؟(جو اب ادھر آگئے) چاند پر 2۔واپس کب جا...
  12. محب علوی

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    کارٹون تنازع: مقرر اشاعت پر موقف (بحوالہ بی بی سی اردو ) ان متنازع کارٹونوں کی وجہ سے پوری عرب دنیا سراپا احتجاج ہے۔ فرانس، اٹلی، جرمنی اور ہسپانیہ کے اخباروں نے بھی پیغمبرِ اسلام کی مبینہ توہین پر مبنی ڈینش آرٹسٹ کے متنازع کاٹون شائع کیے ہیں۔ یورپی اخباروں میں کارٹونوں کی اشاعت کا...
  13. محب علوی

    ڈنمارک کا یزید

    انتہائی گھٹیا حرکت ہے ڈنمارک کی طرف سے اور اس کی مذمت ہم سب کو مل کر کرنی چاہئے اور اپنا احتجاج ظاہر کرنا چاہئے۔
  14. محب علوی

    عشق

    کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے
  15. محب علوی

    عشق

    یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں‌ نے آپ دیکھا یہ معجزہ وہ جولفظ میرے گماں میں تھے وہ تری زباں پہ آگئے (امجد اسلام امجد)
  16. محب علوی

    عشق

    بہت خوب شمشماد کیا عمدہ غزل پیش کی ہے۔ جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں
  17. محب علوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مرا دشمن بھی مرے پیار کا حقدار بنا تجھ سے کی ہے کہ زمانے سے محبت میں نے (احمد ندیم)
  18. محب علوی

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    بہت اچھا کیا میں کہنا چاہتا تھا مگر لگتا ہے کچھ کرم فرماؤں نے یہ نیک کام پہلے ہی کر دیا۔ دیر آید درست آید
  19. محب علوی

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    میں نے کسی دن واقعی آجانا ہے پھر نہیں کہیے گا کہ یار میں تو رسما کہہ رہا تھا 8)
  20. محب علوی

    یوسفی ابولکلام کی اردو (آب گم ۔ مشتاق احمد یوسفی)

    بس تو پھر طے ہے کہ آب گم کو ہی یونیکوڈ میں پہلے ڈھالا جائے۔ اب اس میں کام کی تقسیم شروع کی جائے نبیل۔
Top