بہت عمدہ گفتگو جاری ہے اور یقیناً اس بحث سے ہمیں کافی کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔ میں نے علامہ مودودی کی خلافت و ملوکیت تو نہیں پڑھی مگر اس کے جواب میں لکھی ہوئی ایک اور کتاب پڑھی ہے جو کہ بہت معلومات افزا تھی اب پاکستان جا کر خلافت و ملوکیت خریدوں گا اور پھر ہم سب مل کر تاریخ میں جھانکتے ہیں۔ ایک...