نتائج تلاش

  1. محب علوی

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں میں اندازہ کر سکتا ہوں وہاں سے بہت خوبصورت نطرآتا ہے اسلام آباد اور ایسی نظم کے لیئے مثالی جگہ بھی ہے وہ۔ اچھا ایسا تو کر سکتے ہو نہ کہ ٹیٹوریل لکھنا شروع کردو بہت لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  2. محب علوی

    گزرتے لمحے۔۔!!

    اس لئے بھی جیے جا رہا ہوں میں زندگی کو میری ضرورت ہے ابھی
  3. محب علوی

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فرخ یار کیا کررہے ہو، اس طرح نہ کرو قسم سے اب تک دھڑکنیں اعتدال پر نہیں آئیں۔ اتنی دلفریب کاوش اور اتنی خوبی سے پیش کیا ہے۔ مجھے سخت محرومی کا احساس ہو رہا ہے۔ مجھے نہیں پتا اب ہم سب کو سکھاؤ بھی کہ کیسے کرتے ہو یہ ساحری اکیلے اکیلے۔ جلدی سے کچھ کرنا ہے ایک ایک پل بھاری ہے اب اس پوسٹ کو دیکھ...
  4. محب علوی

    گزرتے لمحے۔۔!!

    تو ہے بے زار تو جا ہم نے بھی چھوڑا تجھ کو زندگی ہم تجھے ٹوٹ کر چاہیں کب تک
  5. محب علوی

    اردو ترجمہ ٹیم

    نبیل اب آپ جیسے صاحب علم کو میں غلط کیسے کہہ سکتا ہوں بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں نے ویسے کل شاکر کے ترجمہ پر کچھ نظر ثانی کی تھی اور جاری رکھوں گا۔ بہت محنت سے کام کیا ہے اور اس طرح سے ہمیں فورا کام جاری رکھنا چاہیئے۔ مجھے بھی دھکے دے کر کسی کام پر لگا دیں اب کچھ کچھ مین روزیٹا کو سمجھنے لگا ہوں۔...
  6. محب علوی

    اردو ترجمہ ٹیم

    مہوش بجائے اس کے ہم نبیل کے جدول کا انتظار کریں کیوں نہ ہم ایم ایس ورڈ کا اردو ترجمہ یہاں پیش کرنا شروع کردیں۔ نبیل کافی کاموں میں مصروف ہیں اور یقیقنا اگر ہم کسی کام کا آغاز کردیں تو ان کی بھی ہمت بڑھے گی اور کام بھی آگے بڑھے گا۔ جہاں تک لغت کا تعلق ہے کیوں نہ ہم کرلپ کی لغت کا کچھ اور انتظار...
  7. محب علوی

    گزرتے لمحے۔۔!!

    مجھ سےکیا پوچھتےہوزندگی کےبارے میں اجنبی کیا بتائے گا اجنبی کے بارے میں
  8. محب علوی

    گزرتے لمحے۔۔!!

    فکر معاش ، عشق بتاں ، یاد رفتگاں اس زندگی میں کوئی کیا کیا کِیا کرے
  9. محب علوی

    اقبال کا فلسفہ خودی بے خودی

    وہاب کہاں سے لائے ہو وہ حوصلہ جو اتنی طویل اور علم پرور پوسٹس کے لیے چاہیے ہوتا ہے۔ گر اسی طرح جاری رہا یہ سلسلہ تو اقبال کے فلسفہ پر اچھے مضامین جمع ہو جائیں گے۔
  10. محب علوی

    تاریخ زبان اردو

    بہت خوب وہاب ایک بار پھر اردو کی تاریخ آنکھون کے سامنے کھچ گئی ہے۔
  11. محب علوی

    تاریخ اسلام : 1

    ماشاءللہ بہت ہی خوب سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے فرید اور میری بھرپور توجہ ہے آپ پر اور آپ کی پوسٹ پر۔ تاریخوں کے ساتھ کیوں نہ مختصراً کچھ واقعات بھی درج کرتے چلیں۔ میں بھی اس میں آپ کا ہاتھ بٹاتا جاؤں گا۔
  12. محب علوی

    چکن مشروم

    ترکیب تو اچھی ہے پر کھانے کی شرط کڑی ہے۔ کھاتے وقت تو کچھ بھی یاد نہیں رہتا کھانے کے سوا
  13. محب علوی

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    کیا مطلب؟ میں سمجھا نہیں کیا کہنا اور کیوں کہنا ہے کس لیے کہنا اور کس سے کہنا ہے۔ سچ کہنا ہے مگر کس لیے کہنا ہے اور کس سے کہنا ہے ، کوئی فائدہ بھی ہوگا یا ہمیشہ کی طرح سچ کا زہر ہی پیناپڑے گا۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کیوں کس سے اور کب کہنا ہے۔ “فرزانہ“ ہے تو دیوانہ کہاں ہے :P
  14. محب علوی

    کتاب کی تلاش

    بہت خوب فرید بہت عمدہ دن بدن فاصلہ گھٹتا جا رہا ہے۔
  15. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    ہاں نہ آج کل وہاں جانے سے ذرا گریز ہی کریں
  16. محب علوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ کرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی
  17. محب علوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبتوں میں شمار کیسا سوال کیسا جواب کیسا محبتیں تو محبتیں ہیں محبتوں میں حساب کیسا
  18. محب علوی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    لگتا ہے ماورا نے محبت پر ڈھیروں شعر جمع کر رکھے ہیں جو دھڑا دھڑ پوسٹ ہو رہے ہیں :wink: ویسے اپنے شمشاد صاحب تو محبت و عشق دونوں پر ہی مضبوط گرفت رکھے ہوئے ہیں۔
  19. محب علوی

    وِش لسٹ

    کیسی باتیں کر رہے ہو نبیل اس طرح نہیں کہتے۔ راجہ صاحب اب تو ترجمہ کرنا ہی پڑیں گا اس کتاب کا ، اب تو نبیل کی ضد میں بھی یہ کام کرنا ہوگا۔ بس آپ ائیں اور اعلان کریں کہ کل سے اس ترجمہ پر کام شروع ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ مکروفریب کا پردہ بھی حاشیہ لگا کر بیان کرتے جائیں۔ جزاک اللہ بس اب دیر نہ...
  20. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    چاند اور کمند کس نے کہا تھا کہ انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے۔ حاصل جواب یہ کہ معلوم نہیں پڑا کہ فاصلہ کتناہے ویسے مجھے بڑی امید تھی کہ کسی طرح معلوم کر ہی لو گی چلو اب کسی اور سے پوچھنا پڑے گا۔ کان ادھر لانے کا کیا فائدہ ہوا جو بات راز کی تھی وہ تو سرِمحفل کہہ ڈالی (سب کو خبر...
Top