ڈاکٹروں سے ایکس رے اور مرض کی تشخیص کرانے کے بعد اکثر بایو کیمسٹری سے خود اپناعلاج کرتے۔ ایسی قوتِ ارادی کے مالک اور ایسے بقراط مریض پر ڈاکٹر کو بھی غصہ نہیں آتا، ترس اور پیار آتا ہے۔ حلقہ یاراں میں جب وہ خوش گفتاری پر آتے تو ڈمپل ان کے رخسار ہی میں نہیں ، فقروں میں بھی پڑتا تھا۔ بالآ خر ان کی...
اصل کام تو شگفتہ ، رضوان اور وہاب کررہے ہیں۔ بلکہ رضوان صاحب تو اس قدر لگن سے کررہے ہیں کہ مجھ سے بھی کروا رہے ہیں۔ نبیل آپ بس گاڑی کا وقتا فوقتا تیل پانی چیک کرتے رہیں اب یہ روا تو ہو گئی ہے انشاءللہ اب چلتی رہے گی۔
جہانزیب نے بہت عمدہ خیالات کا اظہار کیا ہے اور میراخیال ہے اسے دوبارہ واضح کر کے پوسٹ کیا جائے تاکہ جتنی مشکل سے میں نے پڑھا ہے سب کو اتنی محنت نہ کرنی پڑے اور ہو سکتا ہے کوئی ویسے ہی نہ پڑھے کہ یہ شاید پہلے بھی پڑھ لیا ہو۔
میری تو یہ عرض ہے کہ ہم سب کو مشترکہ طور پر کوئی لائحہ عمل اختیار...
پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اُڑنے میں وقت تو لگتا ہے
جسم کی بات نہیں ان کی روح تک جانا تھا
لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے
گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری
لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے
علاج زخم دل ہم نے ڈھونڈ لیا ہے لیکن
گہرے...
اظہر غلطی سے بھی اصلاح کہ حامی نہ بھر لینا ورنہ میرے دوست کل کو خود اپنی اصلاح کے لیے بندے ڈھونڈتے پھروگے :wink:
ماورا کی شاعری ، وہ شے ہے جس سے شاعری بھی اپنی اصلاح لیتی ہے کہ اس زمین اور اس بحر کو اس طرح سے برباد کیا جا سکتا ہے۔ قافیہ ، ردیف اور وزن اپنی ہی نظروں میں شرمندہ ہو جاتے ہیں جب...
احسان بھائی! منور حسین بھی رخصت ہو گئے۔ انتقال سے پہلے۔۔۔"
"کس کے انتقال سے پہلے؟" میاں احسان الٰہی نے اپنی بےنور آنکھوں سے چھت کے پنکھے کو تکتے اور اپنے فالج زدہ ہاتھ کو دوسرے ہاتھ سے اٹھا کر اپنے دل پر رکھتے ہوئے پوچھا۔ انھیں رہ رہ کر این جائنا کے درد شبہ ہورہا تھا۔ یہ جنوری 1986 کا ذکر ہے۔...
ویسے کھیلنے کودنے کے متعلق تو لوگ صحیح کہتے ہیں اب اتنا بڑا سچ کیسے جھٹلائے کوئی :wink:
کچھ غلط کرکے ہی بتانا ضروری ہے کیا؟ :P
ویسے بھی اپنے شمشاد صاحب اب میری دعوت کے تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں اس لیے خبردار انہیں تنگ نہیں کرنا :lol:
چلیں فرید آپ نے معذرت کر لی جو یقینا نبیل نے قبول کر لی کیونکہ نبیل کا دل کافی بڑا ہے اور واقعی نبیل کی بات میں بہت وزن ہے کہ ہم اتنے اچھے زمرے میں صرف ایک لاحاصل بحث میں کیوں الجھ کر رہ گئے ہیں۔ اب مجھے پوری امید ہے کہ یہ تھریڈ بند رہے گا اور کوئی بھی ممبر پوسٹ نہیں کرے گا۔
نعمان آپ کی پوسٹ پڑھ کر اگر کوئی احساس ہوتا ہے تو وہ ہے گہرے
طنز اور تشنیع کا۔ آپ کو افسوس نہیں تو آپ کا ذاتی مسئلہ ہے مگر اگر کسی کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور وہ اپنی بے بسی کا اظہار کر رہیں تو آپ کو یہ حق نہیں پہنچتا ہے کہ آپ ان مرہم رکھنے کی بجائے نمک پاشی شروع کردیں۔ یورپ نے جو کیا وہ تو...
اف ماورہ تمہیں بھی کوئی مصیبت گلے پڑ گئی تھی میرے ساتھ بھی آج یہی ہوا ایک مصیبت آگئی میں مروتاّ بات کرتا رہا اور مصیبت تھی کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ یہ مصیبت گلے ہی کیوں پڑ جاتی ہے :wink:
بہت خوب سیدہ آپ نے میری تصحیح کر دی مجھے لکھتے وقت بھی احساس ہورہا تھا کہ میں نے شعر میں کچھ اضافہ کردیا ہے ویسے ایک بات کی تو داد دینی چاہیے کہ شعر کا مجموعی تاثر بگڑا نہیں بلکہ ایک حرف اضافت سے جہانِ معنی پیدا ہوتا محسوس نہیں ہوا :lol: