نبیل آپ فکر نہ کریں فریقین آہستہ آہستہ اعتدال کی طرف آرہے ہیں اور میں ایک بار پھر فرید اور مہوش سے درخواست کروں گا کہ بجائے طعن و تشنیع کے ہم اس موضوع کو صرف اور صرف دلائل کی بنیاد پر آگے لے کر چلیں۔ میں خود بھی اس موضوع میں حد درجہ دلچسپی رکھتا ہوں اور کچھ وقت تحقیق کے لیے چاہتا ہوں کیونکہ بغیر...