نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تاریخ اسلام 2

    بہت خوب فرید بڑا اچھا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور شاید نظر سے دوسری پوسٹس بھی گزری ہوں۔ ان تاریخوں کے ساتھ چند واقعات بھی ہوں جائے تو پڑھنے والوں کے علم میں اور اضافہ ہو جائے گا
  2. محب علوی

    متفرق اشعار

    بہت خوب اسی طرح آتی جاتی رہنا
  3. محب علوی

    تاریخ اسلام : 1

    مہوش اور وہاب سب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کی اس پوسٹ پر دلچسپی کا اور گفتگو کو آگے بڑھانے کا بے حد شکرگزار ہوں۔ اب بات ہو رہی ہے امویوں اور عباسیوں کی چپقلش پر جو کہ تقریبا ہزار سال تک جاری رہی اور جس کا خاتمہ عثمانیوں کی خلافت پر ہوا کہ خلافت کی باگ دوڑ ترکوں کے ہاتھ میں آگئی اور عربوں کی...
  4. محب علوی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کیونکہ شادی کے دن دلہنیں رو کر یہ عہد کرتی ہیں کہ اب ساری عمر دولہا روئے گا اور اکثر اس میں کامیاب رہتی ہیں
  5. محب علوی

    میرا پیغام محبت ہے

    ویسے معصومیت کے دن ختم بھی ہوگئے میں تو سمجھا ابھی تک چل رہے ہیں۔ رضوان آپ نے ٹانگیں توڑنے کا کام کب سے شروع کردیا ہے۔ بیتے ہوئے دن نہیں لوٹائے جاسکتے ، معذرت کے ساتھ
  6. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    بسم اللہ راجہ صاحب شروع کریں ویسے علم کا ڈنڈا ذرا مشکل ہوتا ہے سنبھالنا مگر سچ کا تو بہت آسان ہے جو بولے اس کے سر پر ٹکا دیں کیوں ڈنڈا تو بہرحال آپ کے ہی پاس ہے نہ
  7. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    اور باقی زبانوں میں اسے کیا کیا کہتے ہیں وہ بھی بیان ہو جائے تو تسلی رہے گی ویسے رضوان صاحب آپ سے تو میں بعد میں نمٹتا ہوں :P ذرا ٹھہریں آپ (جنت میں داخلہ تو بند نہیں کریں گے نہ) راجہ صاحب سچ کا علم آپ نے اٹھایا ہوا ہے اب اسے رکھنا نہیں ہے
  8. محب علوی

    میرا پیغام محبت ہے

    مری ہمدرس مری بات ذرا غور سے سن قبل اس کے کہ تری ماں، مری ماں تک پہنچے میں کسی طور بھی شادی کا نہیں ہوں قائل میرا پیغام محبت ہے ، جہاں تک پہنچے( ڈاکٹر انعام ا لحق جاوید)
  9. محب علوی

    آن لائین پٹیشن ، کارٹون کی اشاعت کے خلاف

    میں نے بھی سائن کردی ہے اور 100 بندوں کو میل بھی کر دی ہے کہ وہ بھی سائن کریں۔
  10. محب علوی

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    بہت عمدہ معلومات پڑھنے کو ملی ہیں اور سیروں خون بڑھ گیا ہے۔ واقعی یہ ایک سنگین غلط فہمی تھی کہ سارا کام FAST نے کیا ہے جب کہ حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ ویسے میں ذاتی طور پر فاسٹ کے کام کی رفتار سے بہت نالاں ہوں۔ اتنا اچھا انسٹیٹوٹ ہے اور کام اتنا کم، ان سے کہیں زیادہ کام طالب علموں نے اپنے فائنل...
  11. محب علوی

    ‘ ماورہ

    میں نے آتو خود ہی جانا تھا مگر کوئی تقریب بہر ملاقات چاہئے :) شمشماد آپ دیکھیں تو سہی گولیاں بھی گن کر ہزار ماری ہیں، اللہ رحم کرے اس پر جس کا نصیب کھلے گا :wink:
  12. محب علوی

    ر‌س‌س فیڈ

    شکریہ نبیل اور کوئی حکم جیسبادی 8)
  13. محب علوی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    میری نظر اچانک پڑی تو پاک نستعلیق لکھا ہوا نظر آیا۔ سوچا شاید پھر کسی من چلے کے دل میں حسرتوں کے اظہار کا شوق امڈ آیا ہوگا جو یہ پوسٹ کردی۔ پہلے تو خیال آیا کہ اگر کسی کا دل ں پھر سے نستعلیق کی محبت چرایا لایا ہے تو بھی پڑھ کر فقط محرومی کا احساس ہی دوچند ہو گا۔ ابھی ہماری قسمت میں وصالِ نستعلیق...
  14. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    سچ وہ ہے جسے سچے لوگ بولیں اب پوچھو گی کہ وہ کون ہیں تو وہ ہیں شمشاد ، اپنے راجہ صاحب اور میں
  15. محب علوی

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    اف ایک تو اتنی محنت سے تعریف کی ہے اوپر سے اسے دماغی دورہ بتا رہے ہو۔ اب تشریح بھی کروں :shock: کرتا ہوں ذرا ابھی آکر احساس جو آپ کو محسوس ہو اب ٹھیک ہے امید ہے فورا سمجھ آگیا ہو گا :wink:
  16. محب علوی

    ‘ ماورہ

    یعنی میں کپڑے درزی سے واپس لے آؤں :cry: یہاں تو ملتوی ہو گئی ہے اتنے دنوں بعد شادی کے چاول کھانے کو ملنے تھے :lol:
  17. محب علوی

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    ایسی تعریوفوں کا ہی تو مزہ ہے جو کر بھی دی جائیں اور سمجھ میں بھی نہ آئیں۔ چلو میں کر دیتا ہوں احساس کی تعریف “ احساس وہ کیفیت ہے جس میں کوئی شے آپ کے اندر سرایت کر کے مسلسل جھنجوڑتی رہے آپ کو چین نہ لینے دے اور دل و دماغ میں ہلچل مچائے رکھے۔ جذبات میں ایک ارتعاش برپا رہے اور سکون محال...
  18. محب علوی

    تعارف سادہ سا تعارف

    اتنا نہ ہوا کہ جذبہ ستائش کی تعریف ہی کردو پھر گھما پھرا کر بات اپنی تعریف پر ختم کردی ہے۔ اصل میں کبھی کبھی لا جواب ہونا صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے اس لئے ہو جاتا ہوں۔ فلسفہ بھی سچائی بیان کردیتا ہے اور سچ نہ بلوانا مجھ سے :P
  19. محب علوی

    ‘ ماورہ

    شمشماد بھائی تو لگتا ہے ہاتھ پیلے کروا کر ہی دم لیں گے :lol: میں کپڑے سلوا نے کے لیے دے دوں آ خر درزی نے بھی نخرے کرنے ہیں باقی تیاری تاریخ پکی ہونے کے بعد
  20. محب علوی

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    دھماکہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے اس کے بہت ہمت اور حریت چاہئے جو اب تک صرف ایک ہی فرد میں پائی گئی ہے ، اب جانتی ہو پوچھنا نہ۔ میں ایک بار پاکستان چلا جاؤں نہیں آوں گا وہاں سے آن لائن مگر کم کم :wink: میں اس تعریف کی تعریف پوچھ رہا ہوں جو میں نے بتائی تھی کل اور اگر بھول گئی ہے تو...
Top