سلطان محمود غزنوی کی وفات کے بعد اسلامی سلطنت کا شیرازہ بکھرنے لگا تو ایک عظیم انقلاب کے ذریعے سلجوقیوں کی حکومت قائم ہوئی جس سے اسلامی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا۔ پہلے سلجوقیوں نے خراسان کو فتح کرکے اپنی حکومت قائم کی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پورے ایران و عراق پر سلجوقیوں کی مضبوط حکومت...