جہانزیب بہت خوبصورت بات کی ہے اور میں اس چیز سے پوری طرح متفق ہوں کہ اپنی زبان کو بہت سے اہل وطن نے جو ایک طویل عرصہ پاکستان رہیں اور اب بیروں ملک رہائش پذیر ہیں اردو پڑھنے کو کوئی کمتر یا تحقیر کا باعث سمجھتے ہیں۔ میرے بھی کئی دوست اور احباب بیرون ملک ہیں اور سب پڑھے لکھے بھی ہیں مگر جب انہیں...