نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نعمان اور اظہر حاضری دیں

    نعمان اس میں ذمہ داری کی بات نہیں کوشش کی ہے ۔ تھوڑے کو بھی بہت جانیں گے شروع تو کرو، قطرہ قطرہ کر کے ہی سمندر بنتا ہے۔
  2. محب علوی

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    رضوان میں تو کوشش میں ہوں کہ مدھانی اور چاتی کا دھیان رکھوں پر لگتا ہے کچھ اور لوگوں کا دھیان زیادہ ہی ہے اس پر ، مکھن تو میں نے “رج“ کے نکالا ہے کم نہیں پڑے گا :wink: افتخار صاحب خود اپنے معالج ہیں “چنتا“ کی کوئی بات نہیں ہے۔ 8)
  3. محب علوی

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب شاکر بہت اچھے جا رہے ہو۔ اس تیزی سے لکھتے رہے تو بہت جلد کافی مواد ہو جائے گا اور لطف رہے گا۔
  4. محب علوی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    بہت خوب راجہ بڑا عمدہ شعر تھا۔ ہاں شاید میں نے نہیں دیکھا تو کس کتاب پر کام شروع کیا ہے اور میں نے تجویز دی تھی کہ “تفسیر ابنِ کثیر“ پر اگر کام شروع ہو سکے تو بڑی نیکی ہوگی۔ میں پاکستان جا کر اس کی سکیننگ پر لگ جاوگا اور پھر گاہے بگاہے مل کر تھوڑا تھوڑا کر کے اسے پوسٹ کرتے رہیں گے۔
  5. محب علوی

    نعمان اور اظہر حاضری دیں

    نعمان اور اظہر دونوں سے مجھے شکایت ہے کہ اب تک کسی کتاب کے پوسٹ کرنے کی حامی نہیں بھری۔ جلدی سے دونوں یہاں آئیں اور صفائیاں دیں کہ وہ کیوں اس نیک کام میں حصہ نہیں لے رہے۔ جلدی جلدی آنا ہے۔
  6. محب علوی

    دنیا میں اسلام کی اشاعت کی مختصر تاریخ

    فرید کچھ مواد واقعاتی بھی شامل ہو جائے تو بہت عمدہ رہے گا۔
  7. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    ضرور کیوں نہیں میں نعمان کو بھی پکارتا ہوں آج ہی۔
  8. محب علوی

    زاویہ 2

    بھارت کا ایک شہر کانپور ہے۔ اس کے پاس ایک قصبہ تھا۔ اس قصبے میں ایک بزرگ آکر اپنے پیروکاروں یا مریدین سے ملے۔ لوگ اپنے پیر کی عزت افزائی کے لیے دن بھر ان کے ساتھ رہے اور نماز پڑھتے رہے۔ شام کے وقت وہ پیر صاحب نے جب وہاں ایک چھوٹی سی مسجد دیکھی تو وہاں مغرب کی نماز پڑھنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ ان کے...
  9. محب علوی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    خوب اچھا اچھا کا کھیل جاری ہے :P اب ماورا کی مرضی ہے بار بار اسے اچھا کہیں مگر اس وقت تو اپنے شمشاد صاحب بہت اچھے لگ رہے ہیں ، اتنی تیزی سے لکھا ہے جی خوش ہوگیا ہے۔ ویسے سب اچھے ہیں فرید نے بھی کام شروع کر رکھا ہے پر اپنے راجہ صاحب نے اب تک سامراجیت اور یزیدیت کا توڑ کرنے کے لیے کچھ...
  10. محب علوی

    تعارف میں حمزہ

    آہ پالا بچہ۔ دیکھا کتنا بور ہو رہی تھی ماورا آنٹی ۔ آخر اکیلے کھیل کھیل کر بور ہی ہو جاتا ہے بندہ ۔ اب مل کر کھیلنا ماورا آنٹی سے اور جب یہ تھک جائے تو مجھے بتانا اور اگر خود کھیل کر بے ایمانی کریں تو مجھے بتانا میں ٹھیک کر دوں گا۔ کہانیاں پڑھتے ہو
  11. محب علوی

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    دونوں سمتوں میں کام ہو سکتا ہے ۔ کلین ٹچ والوں سے بھی مدد لینی چاہیے مل جائے تو بہت خوب۔ ورنہ جلد از جلد لغت کو فورم پر لایا جائے اور پھر آہستہ آہستہ اس میں الفاظ معنی کے ساتھ شامل ہوتے جائیں گے۔
  12. محب علوی

    تعارف میں حمزہ

    ماشاءللہ مگر اگر آپ کو ڈانٹیں تو آپ نے کچھ نہیں کرنا بس یہاں آکر بتا دینا ہے پھر آپ دیکھیں کہ آپ کی کتنی حمایت ہوتی اور کتنا پیار ملے گا۔
  13. محب علوی

    تعارف میں حمزہ

    حمزہ بیٹا میرے ساتھ کیوں نہیں زیادہ کھیلنا اور میں کہانیاں بھی سناؤں گا اور ڈرائنگ اور کلر بھی دیکھوں گا۔ تم تو بہت اچھے دوست ہو۔
  14. محب علوی

    ایک گذارش

    راجہ اور فرید میں آپ دونوں سے امید کرتا ہوں کہ آپ دونوں کوئی نہ کوئی کتاب ضرور شروع کریں گے ۔ راجہ نعیم اگر سیرت پر کوئی کتاب شروع کرچکیں ہیں تو فرید کیوں نہ آپ “تفسیر ابن کثیر“ شروع کرتے۔ آپ ہمت کریں میں یقین دلاتا ہوں کہ جتنا بن پڑا میں ساتھ دوں گا اس میں
  15. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    ابنِ انشاء کی مشہور کتاب ہے اور بڑا مزا آئے گا دیکھنا جب وہ یہاں آئے گی۔
  16. محب علوی

    تعارف سلام

    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ شمشماد فریب اور تیلے شاہ مل کر کچھ خفیہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں :P
  17. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    کوشش کرتا ہوں مگر لگتا ہے کتاب پکڑنے سے زیادہ وہ دوسرے کے ہاتھ میں سرٹیفیکیٹ پکڑانے کے چکر میں رہتے ہیں۔
  18. محب علوی

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    چند ابواب سے یہ مسئلہ کھڑا نہیں ہوگا۔ آپ شروع تو کریں اور پھر دیکھ لیتے ہیں جب کسی حد تک مکمل ہوگا۔
  19. محب علوی

    کچھ تبصروں سے متعلق

    اس سے واقعی بہت آسانی ہو جائے گی
  20. محب علوی

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    آداب ویسے تبصرے آجکل ایسے ہی آرہے ہیں۔ اصل تبصرہ تو وہاب ہی آکر کرے گا :P
Top