نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں جب آنکھ میں خواب دمکتے تھے جب پلکیں شہر کے رستوں میں اشکوں کا نور لُٹاتی تھیں جب سانسیں اُجلے چہروں کی تن من میں پُھول سجاتی تھیں جب چاند کی رم جھم کرنوں سے سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھے جب ایک تلاطم...
  2. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
  3. محب علوی

    غالب دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی - غالب

    بہت عمدہ غزل پوسٹ کی ہے اور دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی یہ شعر تو میں ضرب المثل شعروں میں جاکر پوسٹ کر رہا ہوں، بڑے دنوں سے تلاش تھی۔ :lol:
  4. محب علوی

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    اس بہانے مجھے تعارف پڑھنے کا موقع مل گیا۔ فرید آپ شورش کاشمیری کی کتب سے اقتباس لکھ رہے تھے اس سلسلہ کو بھی جاری رکھیں ساتھ ساتھ۔ میں اگلے ہفتہ تک پاکستان جارہا ہوں اور آپ کی کتاب بھی آپ تک پہنچا ہی چاہتی ہے :lol:
  5. محب علوی

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    نبیل یہ آپ نے اچھا کیا کہ شارق مستقیم کا بتا دیا اب میں اور شاکر پوچھتے ہیں اس کام کے بارے میں :lol: پی ایچ بی بی اور وکی پیڈیا سے متعلق بھی پوسٹ کرتے رہیں اور کوئی خدمت ہو تو ضرور بتائیں کوشش ہوگی کہ کچھ نہ کچھ ہاتھ بٹایا جا سکے۔ مجھے ابھی پی ایچ بی بی سیکھنی ہے مگر میرا خیال ہے یہ اتنا...
  6. محب علوی

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    میں اردو ورڈ پریس پر کام کرنا چاہوں‌گا اور میں نے کچھ نظر ثانی کی بھی تھی اس پر۔ شاکر پہلے ہی یہ کام کر رہے ہیں اور میرا خیال ہے مہوش بھی اس کام میں مدد کر چکی ہیں تو یہ ٹیم تو ہم فوراّ بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ اور دوستوں سے پوچھ کر ٹیم بنائی جاسکتی ہے اور اس طرح سب کاموں کے لیے صرف زکریا...
  7. محب علوی

    اسلام اور محفل

    زکریا کم ازکم یہ گلہ تو دور ہوا ہو گا کہ بات آجا کر اسلام پر ختم ہوتی ہے ۔ اب اسلام سے شروع ہوئی اور اردو پر ختم ہوئی :lol:
  8. محب علوی

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لو فرخ تمہارا تبصروں کا گلہ تو بہت حد تک دور ہوگیا ہوگا۔
  9. محب علوی

    ناروے کے سفارت خانے کی طرف سے جواب

    بہت مثبت اقدام ہے اور اس سے یقیناّ صورتحال میں بہتری آئے گی۔
  10. محب علوی

    اسلام اور محفل

    میں آپ کی اس بات سے تو اتفاق کروں گا کہ اردو دوسری بڑی زبان ہے جس میں عربی کے بعد سب سے زیادہ اسلامی مواد ہے مگر یہ ہرگز ہرگز ڈوبتی زبان نہیں ہے۔ بولنے کے لحاظ سے یہ اب تیسری بڑی زبان ہے (ہندوستانی ، ہندی اور اردو بولنے میں ایک ہی ہیں)۔ یہ ایک بات ہی اردو کے لیے سرمایہ افتخار سے کم نہیں اور صرف...
  11. محب علوی

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    بہت اہم مسئلہ کی طرف نشاندہی کی ہے شاکر آپ نے اور واقعی اب جب کہ ممبران کی تعدد بھی بڑھی ہے تو اس کام کو بہتر اور منظم طریقے سے سنبھالا جاسکتا ہے ۔ میں کوئی اور ذمہ داری لینے کو تیار ہوں اور شمشاد صاحب کو بھی ایک عدد اضافی ذمہ داری دے دی جائے تو مضائقہ نہ ہو گا، رضوان صاحب بھی متحرک شخصیت ہیں وہ...
  12. محب علوی

    اسلام اور محفل

    میرا بھی ذاتی خیال ہے کہ ہمیں اپنی بھرپور توجہ اردو کی ترقی کے لیے مشترکہ کاوشوں پر مرکوز رکھنی چاہیے باقی کاموں کے لیے اور بہت سی جگہیں ہیں۔
  13. محب علوی

    گدھے کا قتل

    رضوان صاحب آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں مگر نظم پر بھی تو رائے دیں نہ میں تو سمجھا تھا کہ واقعی پسند کی جائے گی مگر لگتا ہے میری رائے غلط تھی۔
  14. محب علوی

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    بہت عمدہ انتخاب ہے ناصر کاظمی کی غزل کا کچھ تصحیح ڈھڑکنے = دھڑکنے ت و = تو
  15. محب علوی

    گدھے کا قتل

    منہاجین نظم پر بھی تو رائے دینی تھی۔ تفتیش بہت سے اور محکمے بھی اتنی لمبی کر لیتے ہیں۔
  16. محب علوی

    گدھے کا قتل

    بارہ بنکی سے ملی ہے یہ الم ناک خبر ایک انسان نے کیا ایک گدھے کا مرڈر ہے! یہ قتل جس میں کوئی ملزم نہ وکیل نہ عدالت، نہ وکالت، نہ ضمانت، نہ اپیلایں چہ ظلم است کہ بدیدہِ ترمی بےنام تیغِ قاتل ہمہ گردانِ خرمی بے نام خر بھی اب جنگ کو تیار نظر آتے ہیں عالمی جنگ کے آثار نظر آتے...
  17. محب علوی

    زندگی میں کیا نہ دیکھا زندگی کو چھوڑ کر

    بہت خوب اسی طرح پوسٹ کرتے رہنا چاہیے۔
  18. محب علوی

    تعارف میری تعاریف

    آپ اردو نثر میں جا کر ایک تھریڈ کھول سکتے ہیں اور وہاں پوسٹ کردیں۔ ویسے ناظمین دیکھ کر پوسٹ کو صحیح جگہ منتقل بھی کر دیتے ہیں اس لیے زیادہ فکر نہ کریں۔
  19. محب علوی

    تعارف Sara's dream

    شمشاد اب ایسا بھی نہیں ہے ۔ کچھ پوسٹس کی ہیں سارا نے اور وہاں جواب دیتے ہیں۔
  20. محب علوی

    پاکستان کی تاریخ

    میرے خیال میں پاکستان کے قیام کی بات تب تک نامکمل رہے گی جب تک ہم کانگریس کے بننے کی تاریخ سے بات کو شروع نہ کریں اور یہ جائزہ نہ لیں کہ کیوں مسلم لیگ کی ضرورت پیش آئی اور کیوں ایسے رہنما جو کانگریس میں تھے وہ مسلم لیگ میں آئے اور کیسے ان دونوں جماعتوں کی چپقلش جاری رہی۔ لکھنو پیکٹ ، تحریکِ...
Top