بہت شکریہ یونس صاحب ! لیکن پروین سلطانہ اور لتا کا کوئی مقابلہ نہیں - پروین ایک کلاسیکی گائکہ ہیں انہوں نے یہ گیت ٹھمری انگ میں گایا ہے اور انکی ایک ٹھمری قدرت فلم سے بہت پہلے پاکیزہ فلم میں بھی ہے - بول ہیں "کون گلی گئیو شام" لیکن کسی کیسٹ میںیہ ٹھمری نہیں ملے گی صرف پاکیزہ کے گراموفون ریکارڈ...