جی ضرور آپ کو اور قیصرانی جی کو ہی کہوں گی ۔
آپ اور میں ہی تو ہوتے ہیں یہاں۔آپ اگر مجھے بھی سکھا دیں تو ایک گیم شروع کرینگے یہاں پر ۔ہو سکتا ہے کوئی اور بھی بھٹک کر آ جائے
شکریہ تعبیر! اور یہ تو بہت آسان ہے - یو ٹیوب کی سائٹ پر جائیں وہاں اپنی پسند کے گانے سرچ کریں -اور انکا لنک وہاں سے کاپی کریں اور نیا موضوع شروع کرنے کے بعد اس میں پوسٹ کردیں - وہ گانا خود بخود اس دھاگے میں ظاہر ہو جائے گا - سادہ!