بھائی راہبر شجرہ نسب اور کسی خاندان کی تاریخ تو بالکل علیحدہ چیز ہے - صرف ناموں سے کسی کی تاریخ کیا پتہ چل سکتی ہے بشرطیکہ اس میںچند مشاہیر نہ ہوں - پرانے زمانے میں میراثی خاندانوں کی تاریخ یاد رکھتے تھے اور گاوں یا محلوں کے اکٹھ میں وہ خاندانی تاریخ میراثی سنایا کرتے تھے اور میراثی کا لفظ بھی...