نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نیکی

    جو لوگ اس ملک کو برا کہتے ہیں انہیں چاہیے فورا" یہاں سے ہجرت کر جائیں اور پھر اس ملک سے کوئی تعلق نہ رکھیں -
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر

    بہت شکریہ وارث صاحب لیکن اصل شعر میں ایک ہلکا سا لفظی تغیر ہے جس کی وجہ سے شعر کا پورا مفہوم بدل جاتا ہے- اصل شعر ہے - جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بیٹھے رہیں تصوّرِ جاناں کیے ہوئے یعنی فرصت کے رات دن نہیں ڈھونڈ رہا بلکہ صرف فرصت ڈھونڈ رہا ہے اور چاہتا ہے کہ دن رات تصورِ جاناں کیے...
  3. فرخ منظور

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    نہ تو زندگی پر اختیار ہے کسی کا نہ موت پر اس لیے موت سے ڈر کر آپ زندگی اچھی طرح نہیں گزار سکتے - موت اپنی نہ عمل اپنا نہ جینا اپنا کھوگیا شورشِ گیتی میں قرینہ اپنا ناخدا دور، ہوا تیز، قریں کامِ نہنگ وقت ہے پھینک دے لہروں میں سفینہ اپنا (فیض)
  4. فرخ منظور

    دکھاں نال یارانہ لاکے غم دی چکی چوندے رے آں

    خوب کلام اے! شکریہ پپو یار!
  5. فرخ منظور

    طارق عزیز آدم۔۔۔ ۔۔ طارق عزیز

    خوبصورت کلام ہے بہت شکریہ فرحت - ویسے طارق کا روحانی انتقال تو کب کا ہوچکا - ;)
  6. فرخ منظور

    ضرب الامثال

    آنکھیں دکھانا گلِ نرگس کا گلدستہ بدستِ غیر کیوں بھیجا جو آنکھیں ہی دکھانا تھیں، تو خود آکر دکھا جاتے
  7. فرخ منظور

    شکیب جلالی گلے ملا نہ کبھی چاند ، بخت ایسا تھا

    واہ! بہت شکریہ شعیب خالق- شکیب کی یہ میری پسندیدہ ترین غزلوں میں‌سے ہے -
  8. فرخ منظور

    تعارف بارش

    خوش آمدید بارش - لیکن اپنا کچھ تعارف تو کروائیے - کیا کرتےہیں -کیا مشاغل ہیں - محفل کا پتہ کیسے پتا چلا؟ اور جو بھی بات آپ بتانا چاہیں -
  9. فرخ منظور

    کدی تے پیکے جا نی بیگم

    لو جی میرے خیال دی تصدیق پپو یار نے وی کر دتی - شکریہ پپو یار!
  10. فرخ منظور

    کدی تے پیکے جا نی بیگم

    میرا خیال اے کہ اے نظم زاہد فخری دی اے - انور مسعود دی تے بالکل نہیں-
  11. فرخ منظور

    کدی تے پیکے جا نی بیگم

    بوہت ودیا نظم اے مون - پر ایدا جواب وی نال اے یعنی "کدے تے چھیتی آ وے بیبا" او وی ایتھے ارسال کرو-
  12. فرخ منظور

    آج کا شعر

    تو اسے اپنی تمنّاوں کا مرکز نہ بنا چاند ہرجائی ہے، ہر گھر میں اترتا ہوگا
  13. فرخ منظور

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ویسے وارث صاحب یہ بہت زیادتی کی آپ نے کہ لاہور آئے اور مجھ سے نہیں‌ ملے:mad: اب اگر لاہور تشریف آوری ہو تو مجھ سے ضرور ملیے گا- ہم آپ کے مداح ہیں‌ حضور - ;) ہم تو مجبور ہیں اس دل سے مگر اے جانِ جہاں اپنے عشّاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے؟ :)
  14. فرخ منظور

    ضرب الامثال

    چراغ تلے اندھیرا
  15. فرخ منظور

    ضرب الامثال

    سورج کو چراغ دکھانا
  16. فرخ منظور

    ضرب الامثال

    بھینس کے آگے بین بجانا
  17. فرخ منظور

    ضرب الامثال

    سو سنار کی ایک لوہار کی
  18. فرخ منظور

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    دو چار ہاتھ لبِ بام ہمیشہ ہی رہ جاتے س) سو سنار کی اور ایک لوہار کی کیوں‌ ہوتی ہے؟
  19. فرخ منظور

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تاکہ آپ اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارنا سیکھ سکیں- س) بھینس کے آگے بین کیوں نہیں‌ بجانی چاہیے؟
  20. فرخ منظور

    ضرب الامثال

    زمینِ چمن گُل کھلاتی ہے کیا کیا بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (آتش، خواجہ حیدر علی)
Top