جی ہاں سارہ خان میںنے بھی وہ دھاگا دیکھا ہے لیکن ان میں جو اشعار ہیں وہ کسی طرح بھی ضرب المثل نہیں کہے جا سکتے - ضرب المثل شعر وہی ہوتے ہیں جو زبان زدِ عام ہو جائیں - ہر شخص انہیں دہراتا نظر آئے - ایک مخصوص حلقے میں اگر کوئی شعر زیادہ مستعمل ہو تو وہ ضرب المثل نہیں ہوتا-