فیض احمد فیض کی کتاب" نسخہ ہائے وفا" سے چند اقتباسات-
ء1933 میں ہم لوگ کالج سے فارغ ہوئے اور1935 میں میں نے ایم اے او کالج امرتسر میں ملازمت کرلی۔یہاں سے میری اور میرے بہت سے ہمعصرلکھنے والوں کی ذہنی اورجذباتی زندگی کا نیا دور شروع ہوتا ہے۔اس دوران کالج میں اپنے رفقاء صاحب زادہ محمود الظفر...